Why Spain Govt dont allow Namaz in Cordoba Mosque, reason our own KARTOOT

RajaPakistani

Voter (50+ posts)
آپ نے یہ اکثر سنا ہو گا ... مسجد قرطبہ میں مسلمانوں کو نماز کی جازت نہیں نہیں ... اور ہمارے مولوی حضرات خوب ماحول کو گرماتے ہیں، کہ جی کافر یہ کر رھے ہیں، وو کر رہے ہیں ... لیکن کیا کبھی آپ کو یہ بتایا گیا ہے کہ اسپین کی حکومت نے ستر کی دہائی میں مسلمانوں کو عید کی نماز باجماعت ادا کرنے کی اجازت دے دی تھی .. لیکن پھر کیا تھا ، کوئی خادم رضوی صاحب جیسا جیالا وہاں بھی ممبر پر چڑھ گیا... اور غزوہ ہند شروع کر دی.... باہر نکلے تو ووھیں پر بیل اور دمبے بھی لٹا کر قربانی بھی شروع کر دی... اس ویڈیو میں جو صاحب یہ ساری تفصیل بیان کر رہے ہیں ، یہ خود نماز کی اجازت لینے والوں میں سے تھے، صوبہ اندلس کے گورنر، وہاں کے وزیر اعلی ، اس وقت کے اسپین کے وزیر اعظم اور بادشاہ سے ملاقات کرنے کے بعد انہیں نماز کی اجازت دی گئی تھی ... اور پھر کیا ہوا... خود سن لیں

PLEASE DONT MERGE OR REMOVE ITS IMPO INFO


https://fb.watch/9BWxdYuoUg/