Why there is so much criticism against creation of TTP office?

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Very good Topic.

Why some Mullah's are in politics?

They do not implement Sharia, they do not develope cities, they do nothing but they winn elections. Do you know why??

This is their business. Taliban and Jihad Consultancy and fool people on the name of Jihad. In Reality they put enormous harm to Jihad.

That is why they do not want any office of Taliban- Where is the need of Diesel Mullah then???
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
you guys have failed to analyse the cause of the criticism
imagine if Kayani had given such suggestion ?? will there be same level of criticism ? ofcourse not.
Criticism is on IK because he is not being fair with all the victims of the Blasts.he never Condemns TTP or any other terrorist org.
people have started believing like he is Negotiating for TTP not for Poor Victims. he was supposed to be a mediator not a spokesman for TTP.
he asks Gov to ceasfire First
Asks Gov to Get army out of fata
where did he asked TTP to stop Blasting my country?

Office is not the issue , issue is his continues soft corner for Terrorists
he is begging for talks while the other side is not even intrested in talks

تمہارے گھر میں یا رشتداروں میں کتنے بم دھماکھوں میں مر گئے ہیں یا کتنوں کے سر طالبان نے کاٹ دیے ہیں ؟ یا اغوا کرتے وقت کسی کو قتل کیا ہے یا اغوا کے بعد قتل کیا یقینن کوئی نہیں ہوگا جبکہ ہمارے ساتھ یہ ہوا ہے اغوا کرتے وقت بھی قتل ہوئے اور اغوا کے بعد بھی قتل ہوئے ہیں اور بم دھماکھے میں بھی ریشتدار قتل ہوئے ہیں لیکن جو بات عمران خان کررہا ہے وہ درست ہے کیونکہ اس طرح دشمن سامنے نظر اتا ہے اور اس سے جواب طلبی ہوسکتی ہے وہ جھوٹ نہیں بھول سکتا اگر جھوٹ بھول دیں تو کچھ عرصہ بعد پکڑا جاتا ہے اور لوگ اس کو پہچان لیتے ہیں کہ یہ حرامی ہے لیکن جو لوگ اپنا منہ چھپاتے ہیں وہ سامنے نہیں آئیں گے وہ پیچھے سے وار کرتے ہیں کیونکہ ان کو پتہ ہوتا ہے کہ وہ غلط کررہے ہیں چور اپنا چہرہ نہیں دکھانا چاہتے-
جتنے دھماکے ہوتے ہیں ان کے پیچھے کوئی نہ کوئی گروہ تو ہوتا ہے لیکن ان کی پہچان اہم ہے کہ کس نے کی ہے اور کیوں کی ہے ہماری ریاست کی بے ایمانی ہے کہ افغانستان سعودی ایران پر پردے ڈالے جاتے ہیں ابھی تک میں نے خبروں میں یہ نہیں سنا کہ بتایا گیا ہو کہ اس میں افغانی شامل ہیں ایسی طرح جتنے لوگوں کو پکڑا ہے جن پر ثابت ہوچکا ہے کہ انہوں نے قتل کئے ہیں یا دھماکے میں ملوث ہیں ان کو پھانسی نہیں ہوتی کیوں کیا وجہ ہے؟ اسکے علاوہ بہت سے کیسز پولیس اور حکومت کے لوگوں کے سامنے ہوتے ہیں لیکن سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہوتے ہیں وہ نام لیکر نہیں کہتے کہ فلانے نے یہ کیا ہے بس صرف طالبان کا نام چلتا ہے حقیقت میں اس دہشت گردی میں سب ملوث ہیں اور جب تک ان لوگوں کے چہرے نظر نہیں اتے یہ دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی ختم تب ہوسکتی ہے جب سب کو ننگا کیا جائے ان سے پوچھ کچھ ہو حقیقت سامنے ہو ان کو سزا ملے ان کے دوستوں اور جاننے والوں کے نام ظاھر ہوں ان کے پیچھے جو لوگ ہوتے ہیں ان کے نام ظاھر ہوں
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Phir unka bhi office khul jaye ga... We will call the street "Terrorist Rd". :P

Let me ask PTI, what must the Taliban do for you treat them as enemies?

آفس کھولنے سے کوئی فرق نہیں پڑھتا صرف موقف ظاھر ہوتا ہے ان کے مفادات اور ان کے سرپرستی کرنے والے ظاھر ہوجاتے ہیں- کوئی اگر غلط کام کررہا ہے تو وہ عوام کے سامنے آجائیں گے اور ان کا کچلنا آسان ہوجاتا ہے ان کی حمایتی بنتے نہیں بلکہ گھٹتے ہیں
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
آفس کھولنے سے کوئی فرق نہیں پڑھتا صرف موقف ظاھر ہوتا ہے ان کے مفادات اور ان کے سرپرستی کرنے والے ظاھر ہوجاتے ہیں- کوئی اگر غلط کام کررہا ہے تو وہ عوام کے سامنے آجائیں گے اور ان کا کچلنا آسان ہوجاتا ہے ان کی حمایتی بنتے نہیں بلکہ گھٹتے ہیں

Woh sab beshak sahi hai. Lekin TTP is a terrorist organization, aur terrorist organization kabhi bhi koi political party ki tarhan nahi operate kerti. They operate in independent cells. Aap office beshak khol dain lekin woh koi ek cell ka office ho ga. That's it. Isiliye to kehta hoon jo baaki sab dhamakay ker rahay hon ge, unka kiya aap kerain ge? Sab ko ek ek office khol kar dain ge?
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Woh sab beshak sahi hai. Lekin TTP is a terrorist organization, aur terrorist organization kabhi bhi koi political party ki tarhan nahi operate kerti. They operate in independent cells. Aap office beshak khol dain lekin woh koi ek cell ka office ho ga. That's it. Isiliye to kehta hoon jo baaki sab dhamakay ker rahay hon ge, unka kiya aap kerain ge? Sab ko ek ek office khol kar dain ge?

میں عمران خان کی بات درست سمجھتا ہوں تحریک طالبان اتنے جاہل نہیں کہ وہ آفس کھول دیں جہاں ان سے پھوچ گچھ ہو ان پر میڈیا والے سوالات کریں ہاں اگر وہ سچے ہیں تو پھر کھول دیں گے جوابات سے ڈر نہیں لگے گا