Why Turkey is Transforming Istanbul Into an Island

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ترکی جو کررہا ہے اس سے اس کی آمدنی میں ایکدم اتنا اضافہ ہوجاے گا کہ اس کی سات نسلیں بھی کھاتی رہیں تو ختم نہیں ہوگا
پہلے سے موجود فیورڈ قدرتی ہے اور معاہدے کے تحت ترکی شپس کو اپنی زمین میں سے گزرنے کا کچھ نہیں لے سکتا مگر اس ہیومن میڈ نہرکے بعد ہر جہاز جو اس میں سے گزرے گا اسے راہداری ٹیکس دینا ہوگا ، اس کا یہ فائدہ بھی ہے کہ ترکی کے اندر سے گزرنے والے ٹریفک بہت کم ہوجاے گی اور سارے جہاز ادھر سے جائیں گے کیونکہ یہ ایک لحاظ سے شارٹ کٹ بھی ہوگا ان کو جتنا فیول کا خرچ ہوتا ہے اس سے بہت کم ٹیکس دے کر وہ ادھر سے گزریں گے۔ پھر ترکی کی اپنی پراپرٹی ہونے کی وجہ سے اس کی حفاظت اور سہولیات کا معیار بہت عمدہ ہوگا پرانے والی کینال پر ترکی کو کو آمدن نہین ہوہتی اس لئے اس پر کوی خرچ بھی نہیں کرتا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شیرو آج تو بڑا فارن پالیسی ایکسپرٹ لگ رہا ہے . ایسے کمینٹس کیا کر ناں . ہر وقت جلی کٹی باتوں کا کوئی فائدہ نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

شیرو آج تو بڑا فارن پالیسی ایکسپرٹ لگ رہا ہے . ایسے کمینٹس کیا کر ناں . ہر وقت جلی کٹی باتوں کا کوئی فائدہ نہیں
میں نے سیاست چھوڑ کر معاشرتی اور غیر ملکی اشوز پر بات شروع کردی ہے لیکن علم بہت محدود ہے کیا کروں؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے سیاست چھوڑ کر معاشرتی اور غیر ملکی اشوز پر بات شروع کردی ہے لیکن علم بہت محدود ہے کیا کروں؟

خیر ایسی بھی کوئی بات نہیں . برملا کہوں گا کہ اس فورم پر موجود بڑے بڑے جغادریوں سے بہتر انڈرسٹینڈنگ ہے بھائی تیری . یہ نیا جنم بہتر ہے پہلے جنم سے
 
TylerDurden

MPA (400+ posts)
Seems like the beginning of the fulfilment of the prophesy where Constantinople will be out of Muslim control and they will reconquer it again in the times to come.