Why Would 9m OSP's Support PDM, When They Don't Want To Give Any Rights?

Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
5fd17d41e0472.jpg

Why Would Oversea Pakistani's Vote Pmln, Ppp and PDM parties that don't want to Give Them Any Voting Rights?
There Is over 9 Million (90 lakh) oversea Pakistani PTI Voters that is why These Criminal's In these parties don't want oversea voting rights.
How can Pmln and Ppp win 2023 elections if No more 30 thousand fake votes are not allowed? That is the reason why these fake voter candidates in PDM don't want elections Reforms with EVM machines. Public knows inflation is high in the world and that is not PtI governments fault. PTI is going to win next election with bigger majority.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان کی شکلوں پر نیکسٹ لیول کی بے بسی اور سنیما سکوپ لعنتیں دیکھنے کا اپنا ہی مجا ہے
اور مجا بھی اتنا کہ کھانا کھانے کے بعد میٹھے کی ضرورت ہی نہیں رہتی
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ان کی شکلوں پر نیکسٹ لیول کی بے بسی اور سنیما سکوپ لعنتیں دیکھنے کا اپنا ہی مجا ہے
اور مجا بھی اتنا کہ کھانا کھانے کے بعد میٹھے کی ضرورت ہی نہیں رہتی
ڈاکٹر صاحب تسی بھی نا مخول مخول میں بیچارے میاں سانپ تے طنز کر جاندے ہو (پنجابی زبان سے معذرت کے ساتھ)
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب تسی بھی نا مخول مخول میں بیچارے میاں سانپ تے طنز کر جاندے ہو (پنجابی زبان سے معذرت کے ساتھ)

اسی طرح کی پنجابی سننے میں تو مجا آتا ہے

میرا اسلام آباد میں اہل زبان بہت ہی گہرا دوست تھا (الله کرے بقید حیات ہو) ظاہر ہے کہ شستہ اردو اسکے ڈی این اے میں شامل تھی لیکن اسکو پنڈی والوں کی بولی بولنے کا بڑا شوق تھا . اور جب بھی وہ شستہ اردو بولتے ہوۓ بیچ میں پوٹھواری زبان کے الفاظ کا تڑکا لگاتا تھا..... ابے یار ایسی سنیما سکوپ بولی بولتا تھا کہ کیا بولوں . آپ نے اسکی یاد تاجا کرا دی
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ان کی شکلوں پر نیکسٹ لیول کی بے بسی اور سنیما سکوپ لعنتیں دیکھنے کا اپنا ہی مجا ہے
اور مجا بھی اتنا کہ کھانا کھانے کے بعد میٹھے کی ضرورت ہی نہیں رہتی
پیسے واپس ملیں یا نہ ملیں ، کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر بد معاشیہ کی چیخیں سننے کا الگ ہی مزہ ہے . چیخو اور زور سے چیخو حرام خورو ، حرام زادو اور حرام زادیو .