Wife of Abid Sher Ali passed away (Inna Lillah e wa Inna Elaih e Rajeoun)

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تمام اہلِ وطن، اہلِ فورم کرم فرماوٗں کا بہت بہت شکریہ جنھوں نے اپنی اخلاقی برتری کا احساس دلوایا اور انسانیت کو مقدّم جانتے ہوئے روائتی نوک جھونک سے پرہیز فرمایا۔

ہم سب فانی مخلوق ہیں، لیکن صرف ہمارے اعمال ہی ہوتے ہیں جو تاریخ میں اپنے نقوش ابدیت تک کے لیئے چھوڑ جاتے ہیں۔
آپ سب کے اس عمل سے ایک بات واضع ہوگئی کہ برائی کا مقابلہ برائی سے نہیں، بلکہ بھلائی سے بھی کیا جاسکتا ہے، جیسے حضورؐ نے ایک یہودی کے جنازے کی تعظیم میں کھڑے ہوکر فرمایا۔ اللہ آپ سب کے اچھے عمل کو قبول کرے اور ہم سبکو دنیا اور آخرت میں رسوائی سے بچائے (آمین)۔