Will Shahbaz Sharif be able to win case against Daily Mail? Haroon Ur Rasheed

master timi

MPA (400+ posts)
ماشااللہ چاچا کی سورس بھی اپنا دوست اور تجزیہ بھی اپنی مرضی کا۔ دھر لکھ دی چاچیا

یہ صرف کسی ٹیکنیکل نقطہ پر مقدمہ کا فیصلہ لینا چاہیں گیں اور انشا اللہ ان کی یہ تدبیر بھی قطری خط کی طرح ان کے گلے پڑے گی۔ یہ اور رسوا ہو گیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیلی میل کو پاکستان کے سیاسی جھگڑوں میں نہیں پڑنا چاہیھے تھا اگر شہباز شریف کے خلاف زلزلہ امداد کے پکے ثبوت ہیں تو حکومت ان کے خلاف پاکستانی عدالت میں جا کر کیس کیوں نہیں کرتی - نیب سے اس پر کیس بنوانا تو کوئی مشکل نہیں مگر وہ بھی نہیں بن سکا - میرا خیال ہے شہباز شریف اور کی لاء فرم نے بہت عرصہ سوچ کر کیس کیا ہے شہباز کی ساکھ داؤ پر ہے مہاملہ ٹھنڈا ہو چکا تھا شہباز بھی چپ رہتا کونسا اس جرم میں اسے جیل بھیج رہے تھے برطانیہ میں کیس لمبے چلتے ہیں جانے کتنا وقت لگے مگر میڈیا لاء کی اتنی بڑی فرم شہباز کی وجہ سے اپنا منہ کالا نہیں کرائے گی اور شہباز سیٹلمنٹ پر بھی راضی نہ ہو گا بلکے سیٹلمنٹ کی آفر کا سیاسی فائدہ اٹھا کر اسے مخالف کی ہار کے طور پر میڈیا میں پیش کرے گا -
شہباز شریف کو برطانیہ کی عدالت سے کلین چیت حکومت کی اسے کرپٹ کہنے والے دعوے پر بہت کاری ضرب لگائے گی -
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اس دلے بابے کپی کو شرم انی چاہئے
چور اگر قانونی گھمن گھیریوں سے بچہ نکلے تو اس کا مطلب ہے وہ چور ہی نہیں ہے.
اس نے زلزلے کا فنڈ لوٹا ہے کہ نہیں اگر لوٹا ہے تو بات ختم.
چور ہے،

.
 
bhaibarood

JI jab yehi dalla chacha kuppi Niazi ki tareefo ke pull bandha tha tu qoom e youthia isko asmaan se utra hua sahafi maanti thee , aaj Niazi ki TC band kardee tu dalla hoagya?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ان گنجوں کے خلاف تو عدالتوں میں ویسے ہی بہت سے کیسز چل رہے ہیں لیکن عدالتیں اتوار کو بھی عدالت لگا کے انہیں ضمانت دے دیتی ہیں۔۔۔۔ حکومت کے پاس اب عالمی عدالت انصاف ہی رہ گیا ہے اپنی عدالتیں تو امیروں کی طوائف بن چکی ہیں۔

ڈیلی میل کو پاکستان کے سیاسی جھگڑوں میں نہیں پڑنا چاہیھے تھا اگر شہباز شریف کے خلاف زلزلہ امداد کے پکے ثبوت ہیں تو حکومت ان کے خلاف پاکستانی عدالت میں جا کر کیس کیوں نہیں کرتی - نیب سے اس پر کیس بنوانا تو کوئی مشکل نہیں مگر وہ بھی نہیں بن سکا - میرا خیال ہے شہباز شریف اور کی لاء فرم نے بہت عرصہ سوچ کر کیس کیا ہے شہباز کی ساکھ داؤ پر ہے مہاملہ ٹھنڈا ہو چکا تھا شہباز بھی چپ رہتا کونسا اس جرم میں اسے جیل بھیج رہے تھے برطانیہ میں کیس لمبے چلتے ہیں جانے کتنا وقت لگے مگر میڈیا لاء کی اتنی بڑی فرم شہباز کی وجہ سے اپنا منہ کالا نہیں کرائے گی اور شہباز سیٹلمنٹ پر بھی راضی نہ ہو گا بلکے سیٹلمنٹ کی آفر کا سیاسی فائدہ اٹھا کر اسے مخالف کی ہار کے طور پر میڈیا میں پیش کرے گا -
شہباز شریف کو برطانیہ کی عدالت سے کلین چیت حکومت کی اسے کرپٹ کہنے والے دعوے پر بہت کاری ضرب لگائے گی -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ان گنجوں کے خلاف تو عدالتوں میں ویسے ہی بہت سے کیسز چل رہے ہیں لیکن عدالتیں اتوار کو بھی عدالت لگا کے انہیں ضمانت دے دیتی ہیں۔۔۔۔ حکومت کے پاس اب عالمی عدالت انصاف ہی رہ گیا ہے اپنی عدالتیں تو امیروں کی طوائف بن چکی ہیں۔
انھیں عدالتوں نے نواز شریف کی نا اہل کیا اور انہوں نے ہی نواز کو دس سال کی سزا سنائی - یہاں سے ہی مریم نواز کو بغیر کوئی الیکشن لڑے اور بغیر کوئی عہدہ رکھے سات سال کی سزا سنائی گئی - آپ بات سمجھنے کی کوشش کریں سیاست دان کبھی ثبوت نہیں چھوڑتے یا یوں کہتے ہیں پکے ثبوت نہیں چھوڑتے ایسے میں نیب سے انہیں رگڑا لگانا محض انتقامی کروائی ہی کہلائے گا کیونکے اصلی عدالتوں میں نیب کے دعوں کی حقیقت کھل جاتی ہے نا رانا ثنا اللہ کی پکڑے جانے کی ویڈیو ملتی ہے نہ شہباز شریف کے زلزلے امداد میں ملوث ہونے کا ثبوت ، نا کیلبری فونٹ اس وقت نہیں تھا کا ناقابل تردید جواز ، نا ہی دوسروں کے پکے ثبوت - اس سب میں نقصان ہوتا ہے تو ملک کا جب سیاسی عدم استحکام سے ملکی مہیشت نیچے جاتی ہے - بار بار لکھا ہے نیب کو آزاد کر دیں وہ بھلے جس پر چاہے کیس کرے مگر اپنا کام چھوڑ کر نیب کو یہ سب کرنے کے لئے استعمال نہ کریں -ملک کی حالت کی طرح توجو دیں اسی میں آپکی سیاسی بقا ہے -
 
Eye on Pak

MPA (400+ posts)
Can'tTE="Awan S, post: 5768537, member: 206291"]

[/QUOTE]
Baat tu durasaat hai merger is mai koi shuq nahi kay Pakistani courts bhoot corrupt hien and they only serve riches
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
نیب کو زیادہ کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی خاص کر جب چور خود مانے کہ وہ جائیداد اسکی ہے۔ پھر اس سے ثبوت مانگا جاتا ہے کہ جائیداد خریدی کیسے تھی۔ مریم اور نواز شریف کی سزا کی بھی یہی وجہ ہے۔

اور مریم نواز کو سزا اسلیے ملی کہ وہ بھی اس جائیداد کی مالک تھی جسکا اسکے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا کہ جائیداد کن پیسوں سے خریدی۔

اگر یہ عدالتیں اور ججز ایماندار ہوتے تو ابھی تک سارے شریف اور زرداری جیلوں میں سڑ رہے ہوتے اور پیسے بھی ریکور ہو چکے ہوتے۔ نیب نے تو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کے لیے پیش کر دی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے کس وجہ سے حکم امتناہی دے دیا ؟

انھیں عدالتوں نے نواز شریف کی نا اہل کیا اور انہوں نے ہی نواز کو دس سال کی سزا سنائی - یہاں سے ہی مریم نواز کو بغیر کوئی الیکشن لڑے اور بغیر کوئی عہدہ رکھے سات سال کی سزا سنائی گئی - آپ بات سمجھنے کی کوشش کریں سیاست دان کبھی ثبوت نہیں چھوڑتے یا یوں کہتے ہیں پکے ثبوت نہیں چھوڑتے ایسے میں نیب سے انہیں رگڑا لگانا محض انتقامی کروائی ہی کہلائے گا کیونکے اصلی عدالتوں میں نیب کے دعوں کی حقیقت کھل جاتی ہے نا رانا ثنا اللہ کی پکڑے جانے کی ویڈیو ملتی ہے نہ شہباز شریف کے زلزلے امداد میں ملوث ہونے کا ثبوت ، نا کیلبری فونٹ اس وقت نہیں تھا کا ناقابل تردید جواز ، نا ہی دوسروں کے پکے ثبوت - اس سب میں نقصان ہوتا ہے تو ملک کا جب سیاسی عدم استحکام سے ملکی مہیشت نیچے جاتی ہے - بار بار لکھا ہے نیب کو آزاد کر دیں وہ بھلے جس پر چاہے کیس کرے مگر اپنا کام چھوڑ کر نیب کو یہ سب کرنے کے لئے استعمال نہ کریں -ملک کی حالت کی طرح توجو دیں اسی میں آپکی سیاسی بقا ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نیب کو زیادہ کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی خاص کر جب چور خود مانے کہ وہ جائیداد اسکی ہے۔ پھر اس سے ثبوت مانگا جاتا ہے کہ جائیداد خریدی کیسے تھی۔ مریم اور نواز شریف کی سزا کی بھی یہی وجہ ہے۔

اور مریم نواز کو سزا اسلیے ملی کہ وہ بھی اس جائیداد کی مالک تھی جسکا اسکے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا کہ جائیداد کن پیسوں سے خریدی۔

اگر یہ عدالتیں اور ججز ایماندار ہوتے تو ابھی تک سارے شریف اور زرداری جیلوں میں سڑ رہے ہوتے اور پیسے بھی ریکور ہو چکے ہوتے۔ نیب نے تو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کے لیے پیش کر دی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے کس وجہ سے حکم امتناہی دے دیا ؟
یہ نیب کا قانون ہے عدالتوں کا نہیں - عدالتوں میں استغاثہ کو ثابت کرنا ہوتا ہے کہ کرپشن اس آدمی نے کی - پوری دنیا میں کہیں بھی آمدنی سے زاھد اثاثوں پر یہ فرض نہیں کیا جاتا کہ یہ کرپشن سے بنے ہیں پاکستان میں ہر دوسرے آدمی کے اثاثے آمدنی سے زیادہ ہیں اگر تحریک انصاف کے ایم این اے پر آج ہاتھ ڈالیں تو شاید ہی کوئی ہو جس کے آمدنی سے زیادہ اثاثے نا ہوں - یہ سب اصل عدالتوں میں پٹ جاتا ہے - اگر زرداری اور نواز نے بے ایمانی کی ہے تو اسے عدالت میں ثابت کرنا ہو گا یہی پوری دنیا کا قاعدہ ہے - نواز پر تو پچھلے دس سال جب ان کی پنجاب اور مرکز میں حکومت تھی ایک بھی کرپشن کیس نہیں سب نوے کی دہائی کے ہیں جو اپیلوں میں پٹ جائیںگے - اگر حکومت عدالتوں کے قانون تبدیل کرنا چاہتی ہے تو کس نے روکا ہے - حکومت کو سادہ اکثریت حاصل ہے اور یہی درکار ہے صرف آیین میں تبدیلی کے لئے دو تہائی اکثریت درکار ہے حکومت کے اپنے لوگ ایسا قانون نہیں بننے دیں گے کیونکے اس کی زد میں وہ خود بھی آئنگے - اب پاکستان میں کوئی بھی کرپشن اور کرپشن پر پکڑ دھکڑ کے لئے دباؤ نہیں ڈال رہا سب کہتے ہیں مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پائیں - پچھلی حکومت کا چلنج بجلی کی اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیدڈنگ اور ہر ہفتے ہونے والے بم دھماکے تھے جن میں وہ کامیاب ہوئی مہنگائی بھی بارہ فیصد سے وہ چار فیصد پر لے کر آئے - آپ کے کریڈٹ پر کیا ہے چار فیصد والی مہنگائی کو پندرہ فیصد کرنا اور بے روزگاری میں اضافہ -