Winner or loser certainly not quitters

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
I think there is no need of panicking!! Chaos is not what our country needs!! The vote of no confidence election has to be an open election with show of hand, and this election was not so! even though Yousaf raza won, this is not necessarily absolute loss for PTI. We should refrain from emotionalism and although I am feeling extremely sad, there is no need to feel hopelessness!!!
 

Roast King

MPA (400+ posts)
agar khul ke yeh keh sakte hain ke hafeez sheikh ko vote nhi denge to agar pesa zyada milay to ye log ye bhi keh denge ke imran khan hamara pm nahi hai.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
منے ایک نظر ادھر بھی


تحریک انصاف کی فوزیہ ارشاد کو 174 ووٹ ملے اور حفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے. تحریک انصاف کی خاتون جیت گئیں اور حفیظ شیخ ہار گیے

سو باتوں کی ایک بات یہ بھی ہے کہ ن لیگ نے پوری ایمانداری سے اپنی کمٹ منٹ نبھائی اور گیلانی صاحب نے ووٹ ریجیکٹ کروانے کا طریقہ صرف اپنے لیے سمجھایا ن لیگ کی امیدوار فرزانہ صاحبہ کے لیے نہیں
?‍♂️ ?‍♂️ ?‍♂️ ?‍♂️
!​
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
Evj26FQXMAIvb8R
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
I think there is no need of panicking!! Chaos is not what our country needs!! The vote of no confidence election has to be an open election with show of hand, and this election was not so! even though Yousaf raza won, this is not necessarily absolute loss for PTI. We should refrain from emotionalism and although I am feeling extremely sad, there is no need to feel hopelessness!!!
اس سینٹ کی سیٹ کی پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو کوئی پریشانی نہیں ھے مسلئہ صرف اور صرف الیکشن کمیشن اور نیب سے ھے کہ ان دونوں اداروں میں حکومت اکثریت کے باوجود کوئی تبدیلیاں نہیں لا سکتی ھے اور یہ دونوں ادارے مکمل طور پر مافیاز کے ہاتھوں میں ہیں۔
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
I think there is no need of panicking!! Chaos is not what our country needs!! The vote of no confidence election has to be an open election with show of hand, and this election was not so! even though Yousaf raza won, this is not necessarily absolute loss for PTI. We should refrain from emotionalism and although I am feeling extremely sad, there is no need to feel hopelessness!!!
Disagree completely.
Imran should resign, and go to people with new team.
He has lost the confidence of his own team.
 

بشر

Councller (250+ posts)
سو باتوں کی ایک بات یہ بھی ہے کہ ن لیگ نے پوری ایمانداری سے اپنی کمٹ منٹ نبھائی اور گیلانی صاحب نے ووٹ ریجیکٹ کروانے کا طریقہ صرف اپنے لیے سمجھایا ن لیگ کی امیدوار فرزانہ صاحبہ کے لیے نہیں
?‍♂️ ?‍♂️ ?‍♂️ ?‍♂️
!​

مطلب ووٹ خرید کر سیٹ جیتی
قابلِ رحم ہیں جیتنے والے اور قابلِ داد ہیں ہارنے والے
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
مطلب ووٹ خرید کر سیٹ جیتی
قابلِ رحم ہیں جیتنے والے اور قابلِ داد ہیں ہارنے والے

ووٹ بیچنے اور خریدنے والوں دونوں پر لعنت
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

منے ایک نظر ادھر بھی


تحریک انصاف کی فوزیہ ارشاد کو 174 ووٹ ملے اور حفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے. تحریک انصاف کی خاتون جیت گئیں اور حفیظ شیخ ہار گیے

عمران خان کی پوزیشن کوئی تبدیل نہیں ہوئی ھے پی ٹی آئی کی خاتون نے سینٹ کی سیٹ جیت لی ھے کڑوروں روپے کے ہار والے نے ووٹ خرید لئے
۔ اب اس میں کیا ھے
 

بشر

Councller (250+ posts)
عمران خان کی پوزیشن کوئی تبدیل نہیں ہوئی ھے پی ٹی آئی کی خاتون نے سینٹ کی سیٹ جیت لی ھے کڑوروں روپے کے ہار والے نے ووٹ خرید لئے
۔ اب اس میں کیا ھے

اسی بات کی طرف تو میرا اشارہ تھا