Women vs Men, In the workplace

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

خواتین کو فیکٹریوں میں کھپانے کا سب سے زیادہ فائدہ سرمایہ دار کو ہوا. منڈی کا اصول ہے، کسی شے کی قیمت اس کی رسد اور طلب طے کرتی ہے. رسد زیادہ ہونے کی صورت میں اس شے کی قیمت کم ہو جاتی ہے. اسی قانون کا اطلاق محنت پر ہوتا ہے. خواتین کو منڈی میں لانے سے محنت کی رسد بڑھ گئی جس کا نتیجہ سرمایہ دار کو محنت کی قیمت کم کرنے کی صورت میں نکلا. بظاہر دونوں کو مساوی اجرت مل رہی ہے لیکن یہ کم از کم اجرت ہے جو سرمایہ دار کو ادا کرنی ہے اور اس کی شرح مرد اور خواتین کو ملا کر محنت کی رسد کے مطابق طے ہوتی ہے. رسد کم ہو تو کم از کم اجرت کی شرح بڑھ جائے

رہی بات بہتر عہدوں کی تو یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کے خواتین کو مردوں کے مطابق تنخواہ، مراعات اور سہولیات نہیں دی جاتیں
 
Last edited:

Omar.

MPA (400+ posts)

Any stats on this? And any study to support if the women are not given the equal تنخواہ، مراعات اور سہولیات then that’s because of their gender?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

رہی بات بہتر عہدوں کی تو یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کے خواتین کو مردوں کے مطابق تنخواہ، مراعات اور سہولیات نہیں دی جاتیں
Any stats on this? And any study to support if the women are not given the equal تنخواہ، مراعات اور سہولیات then that’s because of their gender?
check video in opening post.
 
Omar.

MPA (400+ posts)
check video in opening post.
I didn’t find any reference in the video. If you were to take the words of the commentator than sure go ahead. I would rather see a scientific study where they compared men and women with similar skills, experience, education etc. and then found a ( significant ) disparity in the pay scale.
It’s a multivariate analysis - anyone with basic stats knowledge would know that!
 
please go ahead, help ur self.