Yemen is in massive humanitarian crisis after US aid cut

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

الله بے سروپاء مسلمانوں کی مدد کرے
ایران یمن میں اپنی دہشتگردی بند کر دے تو اس غریب ملک میں امن آ جائے گا . اب دو ہی صورتیں ممکن ہیں
اگر ایران اپنی دہشتگردی قائم رکھنا چاہتا ہے تو پھر اس انسانی المیے کو خود سے مینیج کرے اور ان لوگوں کے نان نفقعے کا بندوبست کرے
اگر سعودی عرب ، متحدہ عرب امارت اور امریکی امداد چاہئیے تو ایران اپنی دہشتگردی بند کر دے اور اپنی حزب الله، فاطیمیون اور زینیبون دہشتگرد پراکسیز کے دہشتگرد جانوروں کو وہاں سے واپس بلا لے
یہ نہیں ہو سکتا کہ ایران دہشتگردی کرتا رہے اور اس وجہ سے جو نقصان ہو دوسرے ملک اسے پورا کریں

ہن ایڈی وی انی نئیں مچی ہوئیی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
حوثی بھی عقل کے ناخن لیں۔۔۔ کب تک استعمال ہوتے رہیں گے ۔۔ انکا سیاسی مزاکرات چھوڑ کر ملک کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر لینا صریحا غلط عمل تھا، الیکشن ریزلٹ کی نفی تھا۔۔ اس کا نتیجہ خانہ جنگی کے علاوہ کیا ہوتا۔ اور پھر حوثیوں نے ملکی اسلحے پر قبضہ کر کے سعودی عرب پر اٹیک شروع کر دیا، قبضہ کی دھمکیاں دین ، میزائل پھینکے فقط اس لیئے کہ ایرانی مدد سے اپنا ناجائز قبضہ جاری رکھ سکیں اور دارلحکومت سے دوسرے لوگوں کو بے دخل کریں ۔۔ برے کاموں کا برا نتیجہ۔
اب بھی حوثی مزاکرات کی طرف آئیں، امن قائم کریں ،غیر ملکی ایجنٹ نہ بنیں ۔۔تاریخ میں حوثیوں نے کئی بار یمنی مخالفین پر تسلط اور بے دخلی کی کوشش کی مگر کبھی کامیاب نہ ہوئے ، ویسے بھی یمن سعودی مدد کے بغیر نہیں چل سکتا ، یہی تاریخی حقیقت ہے ۔استعماری ایران ینے کبھی کسی ملک کی اقتصادی مدد نہیں، استحصال کیا ہے صرف خانہ جنگی اور فرقہ پراستی کو ہوا دی ہے اور مسلحہ تنظیمیں بنائی ہیں ۔