You have to be very careful - Rauf Klasra warns PM Imran Khan about media policy

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
well if media was censored you won't be sitting here and doing fazool bakwas instead rotting in jail
خان میڈیا کو بند نہیں کرے گا صرف چند حرام خور صحافیوں کے سوراخ مخصوصہ کو بند کرے گا گھبرانے کی ضرورت نہیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
خان کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
ان دلوں کا کھانا پینا بند ہوا ہوا ہے آہستہ آہستہ بھوک سے مر جائیں گے.
آج کے دور میں کون اس میڈیا پر خبروں کے لئے انحصار کرتا ہے.

ان خون چوسنے والی جونکوں کو قوم کا خون نہیں ملے گا تو سوکھ کے جھڑ جائیں گی

ضیاء اور مشرف اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے اس دلے میڈیا سے بلیک میل ہوے تھے.


.
 
مجھے شدید اختلاف ھے پی ٹی آئی سے لیکن ایک بات پر میرا پورا یقین ھےکہ ھمارے ملک کا ھر ادارہ، ایک بار پھر دھراؤں گا کہ ھمارے ملک کا ھر ایک ادارہ اتنا ھی کرپٹ ھے جتنا کہ پولیس والے۔ چاھے وہ ڈاکٹرز ھوں ٹیچرز ھوں یا فوج (ملاؤں کی تو نعوزباللہ بات بھی نہی کروں گا) لیکن صحافت ایک ایسا پیشہ ھے جو ھمارے معاشرے کی ھرکمی اور ناکامی کو اجاگر کر سکتا تھا لیکن صحافی لوگوں نے صحافت کی بجائے پراپاگینڈہ مشین اور پریشیر گروپس کی نوکری کرنے میں ھی اپنی کامیابی سمجھی ھے۔
وہ صحافی لوگ جن کو ان ملک کے معاملات کی سمجھ بوجھ نا صرف عوام میں اجاگر کرنا تھا بلکہ ان معاملات کو حل کرنے کے طریقے اور انکے ماھروں کو اسٹیج پر لانا تھا ان صحافیوں نے اسٹیج پر سیاستدانوں کے ایک دوسرے کے سامنے ٹاکرا کروا دیا اور پھر پھپے کٹنیوں کی طرح انکو آپس میں لڑوا کر پہلے سے ھی اخلاقی طور پر گری ھوئی قوم کو ایک اور اخلاق سے گرا ھوا تماشہ دے دیا۔ پہلے تو عوام کا بچہ بچہ اس تماشے کو غور سے دیکھتا رھا لیکن اب بچوں کو بھی پتا چل گیا ھے کہ یہ صحافت نہی ھو رھی یہ پھپے کٹنیاں ھیں یہ کوئی قوم کے مسائل کے اجاگر نہی کر رھے ان میں سے ھر ایک صحافی کی ایک پارٹی ھے جسکی وہ نمائیدگی کرتا ھے۔ اس سوشل میڈیا کے دور میں جہاں ھر بات فورا آگ کی طرح پھیل جاتی ھے اس میں صحافی کو رول بہت اھم ھے جس کو صحافی ایمانداری سے ادا نہی کر رھے۔
صحافیوں کو کنٹرول کرنے کی اشد ضرورت ھے۔ یہ لوگ صحافت نہی بلکہ اپنے اپنے گروپوں کی نمائیندگی کر رھے ھیں یہ بات کو گما پھرا کر تو کر لیتے ھیں لیکن عقلی اور شعوری طور پر کمزور لوگ ھیں جب کوئی بات کرتے ھیں تو یہ نہی سوچتے کہ انکی بات کا اثر ملک کے اندر جمہوریت اور ملک کے باھردوسرے لوگوں پر کیا ھوگا۔ اس لیے انکو کنٹرول ضرور کریں لیکن اپنے ساتھ اپوزیشن کو ساتھ نا ملایا تھا پھر یہی ھوگا کہ حکومت کے چند پسندیدہ بدمعاشوں کی میڈیا پر حکمرانی ھو گی پر باقی سب گلیں سڑیں گے۔
عمران خان کے ارد گرد جو ناکام لوگ ھیں وہ اسکو کبھی بھی ایک سنجیدہ پالیسی بنانے نہی دیں گے جو سب سے پہلے ملک اور صحافت کے لیے مفید ھو۔ مجھے اور بہت سے جمہوریت پسند لوگوں کو کوئی بھی پالیسی اگر اپوزیشن سے مشورہ کئے بغیر بنائی گئی تو وہ پالسی نا قبول ھو گی۔
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Yee hee media walno ke beghartee... sara din tv per beth ker bhashan detee heenn... jab baat khud per aiee tu bak bak shoroo ker dee...
 

hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
In the era of Fake News, media regulation is NOT censorship. If Pakistani journalists do not understand this then they do not deserve to be in the media in the first place.