master timi
MPA (400+ posts)
What will you say if Gilani is able to become Senator from Punjab by wooing angry MPAs of PTI Punjab? PTI should be thankful to Klasra and should try to keep their MPAs happy by fair means.
سر بات یہ نہیں ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کافی سارے سینیئر صحافی بشمول ڈاکٹر شاہد مسعود، حامد میر وغیرہ نے ایک طریقہ واردات بنا لیا ہے۔ جس کے مطابق ہر جھوٹی سچی بات کو تجزیہ بنا کر پیش کر رہے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر غلط ثابت ہوتے ہیں۔ یہ کوئی صحافت نہیں ہے کہ متواتر کے ساتھ تکے مارتے رہیں اس آس پر کہ شاید ان میں سے کوئی ایک آدھ سچ ثابت ہوجائے۔