Keep the trust
Minister (2k+ posts)
Even ahsan iqbal is pissed off ??
Guys this was NFRCC project. Executed through NITB. It was developed strictly based on NFRCC approved requirement document. Input from NITB was outright rejected. But at the end NFRCC got away, and all the blame was thrown on NITB.
وزیراعظم شہباز شریف نے شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد پر نظر رکھنے کیلئے بنائے گئے ڈیش بورڈ کا افتتاح کرنے سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین کو حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی امداد بارے معلومات تک فوری رسائی یقینی بنانے کے حوالے سے تیار کیے گئے ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب ہوئی۔
جس میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز اور نیشنل کوآرڈی نیٹر میجر جنرل ظفر اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب بھی موجود تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کرنے کیلئے بنائے گئے ڈیش بورڈ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے افتتاح کرنے سے انکار کر دیا۔
تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ڈیش بورڈ کو مزید بہتر بنا کر ڈیش بورڈ پر رئیل ٹائم انفارمیشن فراہم کی جائے اور مزید درکار خصوصیات کا اضافہ کر کے بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کیا جائے۔
سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی پر نظر رکھنے کیلئے تیار کیے گئے ڈیش بورڈ کا اقدام بہترین ہے لیکن سیلاب سے ہوئے نقصانات، متاثرین کیلئے کی گئی امدادی کارروائیوں اور امدادی سامان کی تقسیم سے متعلق درست معلومات کے ساتھ ساتھ محکمہ موسمیات سمیت متعلقہ اداروں کی طرف سے معلومات شامل کرکے اسے ایسا بنایا جائے جس پر قوم فخر کر سکے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کی تفصیلات ڈیش بورڈ پر دستیاب کی جائینگی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان کو سیلاب کی بہت نقصان ہوا ہے، لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں، دنیا خود تسلیم کرتی ہے پاکستان کا کاربن گیسوں کے اخراج میں حصہ انتہائی کم ہے، مستقبل میں بھی ایسی قدرتی آفات سے نپٹنے کیلئے ابھی سے تیاری کرنا ہو گی۔
وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک کے تحفظ بارے حکمت عملی تیار کر رہے ہیں، اس کیلئے چاروں صوبوں کے وزراء زراعت اور سیکرٹریز کا اجلاس بلا لیا ہے تاکہ مشترکہ طور پر فیصلے کر سکیں۔
یاد رہے کہ یہ ڈیش بورڈ بنانے کا مقصد سیلاب متاثرین کو دی گئی حکومتی امداد کے حوالے سے معلومات تک فوری رسائی یقینی بنانا تھا جس کی آج افتتاحی تقریب تھی۔
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر امین الحق سے سوال کیا کہ کتنا ٹائم چاہئے آپ کو؟ جس پر امین الحق نے جواب دیا کہ میری گزارش یہ تھی کہ آج آپ اس کا افتتاح کر دیں ہم بہتر کر لیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیش بورڈ میں بہتری کیلئے ایک ہفتے کا مزید وقت دیتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیں گے۔
ڈاکٹر عمر سیف (ایم آئی ٹی سے ڈبل پیچ ایچ ڈی اور پاکستان کے قابل ترین پٹواری) کو ایک لوہار وزیر اعظم شوباز شریف سے سب کے سامنے ڈانٹ پڑ گئی
استاد جی عمران خان اور اس لیترے شہزاد اکبر نے کتے کی طرح بھونک بھونک کے پہلے ہی ڈی ایف آئ ڈی میں پاکستان کے لئے مشکلات پیدا کی ہوئی ہیں -- ان حالت میں سیلاب پر کام کے لئے لائو ڈیٹا دنیا کو دکھانا بہت ضروری ہےڈاکٹر عمر سیف (ایم آئی ٹی سے ڈبل پیچ ایچ ڈی اور پاکستان کے قابل ترین پٹواری) کو ایک لوہار وزیر اعظم شوباز شریف سے سب کے سامنے ڈانٹ پڑ گئی
???
شوباز کہتا ہے کہ سیلاب زدگان سے متعلق یہ کیسا اسٹیشنری ڈیش بورڈ بنا کر دیا ہے؟ مجھے وہ ڈینگی وبا والا ریل ٹائم ڈیش بورڈ چاہیے جیسا کہ سیلاب بھی کوئی وبا کی قسم ہو
???
جی جی اس سے پہلے والا جاہل یکہ جو تحت پر بیٹھا ہوا تھا اس کو سمجھ آرہی تھی ساری - تسی بس ہنسوجس نے نظام دین سقہ کو تخت پر بیٹھایا ہے اسے بھی سمجھ نہیں آ رہی، میں رووں یا ہنسوں کرو میں کیا کروں۔
اس ٹیم کے پاس سمجھنے کا بہت تجربہ ہے۔ ہا ہا ہاجی جی اس سے پہلے والا جاہل یکہ جو تحت پر بیٹھا ہوا تھا اس کو سمجھ آرہی تھی ساری - تسی بس ہنسو
یہ کام تو یہاں پرائمری کے بچے کرتے ہیں جاتی مجرا کے مہا بھاڑو جی
Ss is known as a drama queen from day 1.
Yeh nahi kaha kay agar Sindh kay kinaray aik kuta bhi bhookha piyasa mar gia tu mera naam Umar rakh dena. ?جی جی اس سے پہلے والا جاہل یکہ جو تحت پر بیٹھا ہوا تھا اس کو سمجھ آرہی تھی ساری - تسی بس ہنسو
planted... aur phatywaari is pr khush ho gaye