قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وہ اپنی پشتو زبان میں لوگوں کو دین اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے اور اسلام کی صحیح روح کو پہچاننے کی بات کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی...