افغانستان کے سابق وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کے گھر سے طالبان نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کی ہے۔
اس واقعہ سے متعلق طالبان کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں صلاح الدین ربانی کے کمرے سے ملحقہ ایک چھوٹا کمرہ ہے جہاں ریک میں شراب کی متعدد بوتلیں سجا کر رکھی گئی تھیں۔
طالبان کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ شراب کی بوتلیں ابھی تک کارٹن میں بند ہیں جن پر سرخ رنگ کی مہر ثبت ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ اس چیز کی نشانی ہے کہ شراب...