کراچی لاہورپشاور اور کوئٹہ کو معاشی حب کی حیثیت دے کر وفاق کے زیر اِتظام ثانوی دارالخلافہ بنانا چائیے
حیدرآباد، فیصلآباد ، بنوں اور سیبی کو صوبائی دارالخلافہ بنانا چائیے
دیکھو یہ کراچی کا بیٹا ہے- یہ کراچی میں پڑھا لکھا اگو اسکی مادری زبان اردو نہیں لیکن اسکی اخلاق تربیت اور شخصیت میں کراچی کا عکس نظر آتا ہے-
یہ ہر جگہ یہ کہتا ہے کے میں نے کراچی سے یہ سیکھا-
ہمارے لئے یہ ایک کراچی کا لا جواب نگینہ ہے-
اسی طرح بیشمار لوگ کراچی سے پڑھے لکھے اان میں مجیب شامی،...
پشتونوں کی اچھی اقدار کا ہر کوئی معترف ہےروایتی
۱- مہمان نوازی
۲- ایمانداری
۳- وفاداری
۴- بہادری
لیکن
بدلتے زمانے کے ساتھ بہت سی بُری اقدار بھی آ گئی ہیں معذرت کے ساتھ
یہ ہم اردو بولنے والوں کے ساتھ بھی ہوئی
ایک لا جواب جنرل
جسے دنیا کی دس زبان پہ عبور حاصل تھا
اسنے کشمیر کے لئے پہلی گولی سینی پی لیا
جسنے بنگالیوں کے خلاف آپریشن سے انکار کیا
کاش اسکی بات مانی جاتی
اللہ کا شکر آج پنجابی اپنی اصلیت خود بتا رہےہیں
یہی بات میں اس فورم پے ۱۵ سال سے بولتا رہا
لیکن
مجھے را کا ایجنٹ کہ کر مخاطب کیا گیا
آج میرا یقین پختہ ہو گیا سچ چھپائے چھپتا نہیں
۱۹۷۳
میں جب بھٹو ڈھاکہ گیا تو اڈھاکہ کے سارے بنگالی بھٹو کا ٹکہ بوٹی کرنے نکل آئے-
شیخ مجیب نے اپنے ہیلیکاپٹر سے اسکو بچایا-
اتنا بڑا جھوٹا تھا
بولا لوگ اتنی بری تعداد میں میرا استبال کرنے پہنچے کے مجھے ہیلیکاپٹر سے انا پڑا-
۱۹۸۰ میں صاحبزادہ یعقوب جب ڈھاکا گئے
تو بنگالی اُنسے لپٹ کر رو رہے تھے
ارشد شریف کے نا حق خون کا حساب ضرور ہو گا-
جس طرح کراچی کے نوجوانوں کے نا حق قتل کا
اُس ملک و قوم پے عذاب آتا ہےجہاں نا حق خون ہوتا ہے
آج پاکستان کی بعد حالی اسکا ثبوت ہے
Agreed
A test case for American Judiciary?
Let’s see people trust American judiciary ? or
Superior Judiciary saves Trump?
Or
People come out against Judiciary?
Khan burnt his boat and political career the day he
Allowed Nawaz Sharif to go London on Royal protocol from Kot Lakhpat.
Nawaz n Zardari will never do same mistake ? He will go back UK before Khan comes out.
Any way all three destroyed Pakistan with their best of capabilities.
In future...
It will impact Pakistan for sure.
He was last hope for the man in Adiala as you people dropped your——-?
I do support merit for every Pakistani rest full 🛑