اس غریب کو تو ایجنسی کے بندوں نے ٹھایا تھا جو شاہد پاکستان کی ہے اور اس میں پاکستانی ہی کام کرتے ہیں اور یقین ہے کہ وہ مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے ہونگے پھر انھوں نے ایک نظم لکھنے پر اس کو زہر دے دیا تو جو ان کی بدمعاشیاں اور ہر ادارے میں مداخلت کو ایکسپوز کر رہا ہے اس کا کیا حال کریں گے
اس بندے کے کالمز یا ٹی وی پروگرام دیکھیں اس کے منہ سے کبھی کوئی لاجیکل بات نہیں نکلتی لیکن اس بیان سے تو اس کا گھٹیا پن کچھ زیادہ ہی نکھر رہا ہے پاکستان کی مسلح افواج پر اس قوم نے بہت انوسٹمنٹ کی ہے اور بھلا ہو ان محب وطن سابقہ جنرلز کا جنھوں نے دوبئی آسڑیلیا کینیڈا امریکہ اور برطانیہ میں اپنی...
اس بندے کا بیان تو دور کی بات اس کی شکل سے بھی گھن آتی ہے ویسے تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جوبندہ کسی مالی فائدے کے لیئے کسی کا آلہ کار بنتا ہے اس کو استعمال کرنے والا کام نکلنے کے بعد وہی اس کو ٹھکانے لگاتا ہے اس کا بھی یہی حشر ہو گا کیونکہ یہ اس گروپ کی ترجمانی کر رہا ہے جنھوں نے آئین توڑا قانون کی...
پرودگار مرحومین کی مغفرت فرمائے اور کرنل صاحب کو صحت اور صبر عطا کرے اور یہ بھی دعا ہے کہ پرودگار کسی پاکستانی کو ایسا دن نہ دکھائے جب ان کے پیارے ان کی آنکھوں کے سامنے ایسے حادثے کا شکار ہوں جہاں بندہ اتنے بڑے عہدے پر ہونے کے باوجود بےبس ہو ایسے حادثات قدرت کی طرف سے اشارہ ہوتے ہیں کہ بندو اپنی...
کراچی میں ماضی کے دونوں اہم رہنماؤں عمران اسماعیل اور علی زیدی کو واپس نہیں لینا چاہیئے یہ ان تمام لیڈران اور کارکنان کیساتھ زیادتی ہو گی جنھوں نے اس یزیدیت اور چنگیزیت کو برداشت کیا اور اپنی اور اپنی فیملیز کی پولیس کے درندوں اور ویگو ڈالے والوں سے بےعزتی کروائی
مولانا صاحب اگر آپ جیسا طاقتور اور ہمارے نام نہاد ارباب اختیار کے تمام منفی کاموں سے واقف اور رازدار بندہ ان یزیدیوں کے ظلم سے تنگ آکر ملک چھوڑ دے گا تو عام پاکستانی کیا کرے گا اس لیئے آپ اپنے اوپر لگے تمام الزامات کا ازالہ کرتے ہوئے اس قوم کو ان ظالموں سے نجات دلائیں اور کسی عہدے کے بغیر ساری...
ہمارے سیاستدانوں اور طاقتور حلقوں کا ایک ہی موٹو ہے کہ اس چراگاہ میں پیسے کماؤ اور باقی زندگی بیرون ملک کسی اچھی جگہ پر زندگی گزارو پاکستان جائے بھاڑ میں
میری ساٹھ سالہ زندگی میں پہلی دفعہ احساس ہو رہا ہے کہ ملک واقعی غلط ہاتھوں میں چلا گیا ہے ان تمام کرداروں کا ماضی دیکھا جائے تو سب ہی لوئر کلاس بیک گراونڈ سے لگتا ہے ان کو اقتدار ایک کرپٹ اور ملک دشمن چیف نے دے دیا اب ان میں اہلیت تو تھی نہیں اور ایسی حرکتیں کر رہے ہیں جن سے روز بروز عوام کے...
انتہائی شاطر انسان ہے جس کے لیئے پاکستانیوں کو دعا کرنی چاہیئے کہ پرودگار اس کو پاکستان کے کسی اہم عہدے پر براجمان نہ کرے اس کے پیچھے بہت بڑا ہاتھ ہے جس کی وجہ سے ادارے اس کے نیب ریفرنسز اور گندم سکینڈل والے کیسز کو چھیڑ نہیں رہے لیکن کب تک بچو گے یہ انیسویں صدی نہیں
ذرداری کی پارٹی کے دور حکومت میں ۳۴۰ سے زائد ڈرون حملے میریٹ ہوٹل میں بیٹھ کر کنٹرول کیئے جاتے تھےجو اس بات کا ثبوت ہے کہ زرداری کے دور میں امریکن کو پاکستان میں کھلی چھٹی تھی اور اسلام آباد میں حسین حقانی اور زرداری کے گٹھ جوڑ نے ذی نامی بدنام زمانہ کمپنی کو لاتعداد ویزے جاری کیئے اس معاملے کی...
شریفوں اور ان سے جڑے تمام رشتہ داروں کے اپنے بچے اتنے پڑھے لکھے نہیں اسی وجہ سے ان کو عام پاکستانی عوام کے بچوں کا تعلیم حاصل کرنا اچھا نہیں لگتا ان بچوں کے والدین کوٹہ سسٹم کی لعنت کیوجہ سے پروفیشنل کالجز میں داخلہ نہیں لے سکتے تو اس کے متبادل کے طور پر اپنی زندگی بھر کی کمائی لگا کر دوسرے...
چوہدری شجاعت صاحب آپ کاگجرات میں اور پاکستان کی سیاست میں ایک مقام تھا ساری زندگی آپ نے شاندار زندگی گزاری لیکن آپ کے بیٹوں نے آپ کو آج اس مقام پر پہنچا دیا ہے کہ ایک بہن آپ کو بد دعائیں دے رہی بہن ایک ایسا پیارا رشتہ ہے کہ کیسے بھی حالات ہو جائیں بہنوں اور ماؤں کی زبان پر بد دعا نہیں آتی لیکن...