Search results

  1. News_Icon

    میں کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا جب تک عمران خان خود نہیں کہتے

    پارٹی نے مجھے میری تمام ذمہ داریوں سے فارغ کر دیا ہے۔ واضح طور پر، یہ خان صاحب کی ہدایات کے تحت کیا گیا ہے۔ اب، میرے پاس کوئی ذمہ داری نہیں ہے اور میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنے وقت کو اپنی مرضی کے مطابق گزاروں گا۔ میں نے اپنی ساری زندگی ایسے ہی گزاری ہے جیسے اب آپ مجھے دبئی میں دیکھ رہے ہیں۔...
  2. News_Icon

    قاضی فائزعیسی PTIاور عمران خان سے منسلک تمام کیسز سے الگ ہوجائیں،پی ٹی آئی

    پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ (31 مئی 2024) پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اہم ترین اجلاس بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقات اور اس بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کے اندراج کو بلاجواز قرار دیکر مسترد...
  3. News_Icon

    سیو غزہ کمپین کے ممبر ڈاکٹر طاہر جاوید کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا

    سیو غزہ کمپین کے فرنٹ لائن ممبر،راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور چلڈرن اشیشلسٹ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشنکے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر طاہر جاوید کو کالے ویگو میں اغواء کر لیا گیا ہے۔ زبردستی لوگوں کو اٹھانا، اغواء کرنا، غائب رکھنا یہ ریاستی دہشتگردی ہے اور ایسے لوگ پاکستان کے دستور کے...
  4. News_Icon

    جیل میں رہنا اب مشکل نہیں، عمران خان کا جیل سے خصوصی پیغام

    اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام (29 مئی 2024) غلامی لوگوں کو چھوٹا کر دیتی ہے اور چھوٹے لوگ کبھی بڑا کام نہیں کر سکتے ۔ انسان کی غیرت اور آزادی مل کر اسے ایک بڑا انسان بناتے ہیں ۔ نبیِ محترم ﷺ دنیا کے سب سے بڑے انسان اور سب سے بڑے اچیور ہیں ۔ انہوں...
  5. News_Icon

    بلے کا نشان واپس لینے پر تنقید کیوں کی؟سپریم کورٹ کا برطانوی سفیر کو خط

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے بلے نشان کے عدالتی فیصلہ پر تنقید پر برٹش ہائی کمیشن جین میریٹ کو جواب دیدیا سپریم کورٹ آف پاکستان نے برطانوی ہائی کمیشن کو خط لکھ دیا خط رجسٹرارسپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر لکھا برطانوی ہائی کمشنر نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جمہویت...