Search results

  1. RashidAhmed

    پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف کی ایکسپورٹ فیکٹری کے ٹرانسفارمراتروالئے گئے

    تحریک انصاف کے گوجرانوالہ سے منتخب ایم این اے مبین عارف جٹ کے گھر اور دفتر سے ٹرانسفارمر اتروالئے گئے۔ مبین عارف جٹ نے ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان کو ہرایا تھا جس کے بعد ان پر دباؤ تھا کہ وہ عمران خان کا ساتھ چھوڑ وفاداریاں بدل لیں لیکن مبین عارف جٹ نے ایسا کرنے سے انکار کردیا تھا۔...
  2. RashidAhmed

    القادر ٹرسٹ کیس میں ملک ریاض تکنیکی طور پر گواہ نہیں بن سکتے، سہیل رشید

    ملک ریاض کے گھر چھاپوں پر صحافی ثاقب بشیر کا کہنا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے ٹرائل سے متعلق گزشتہ دنوں نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے کہا تھا جو گواہ رہ گئے کچھ کو ہم واپس لے لیں گے ۔باقی پانچ سات یا آٹھ رہ جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ ٹرائل مکمل ہونے کے قریب ہے...
  3. RashidAhmed

    بحریہ ٹاؤن چھاپے نے سرمایہ کاروں کو کیا پیغام دیا؟صحافیوں کے تبصرے

    گزشتہ دنوں نیب کی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے آفس پر چھاپہ مارا، نیب ٹیم نے چھاپہ القادرٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کےلیے مارا۔ نیب ٹیم نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر کے عملے سے پوچھ گچھ کے ساتھ تلاشی بھی لی اور ریکارڈ قبضے میں لیا۔ ملک ریاض کے دفتر پر چھاپہ اس وقت مارا گیا جب ملک...
  4. RashidAhmed

    نوازشریف کے بلامقابلہ ن لیگ کے صدر بننے پر سوالات کھڑے ہوگئے

    نوازشریف بلامقابلہ منتخب ہوکر ن لیگ کے دوبارہ صدر بن گئے ہیں۔انکے مدمقابل کوئی امیدوار نہیں تھا جس کی وجہ سے وہ بلامقابلہ ہی کامیاب ہوکر 6 سال بعد صدر بن گئے۔ الیکشن 2024 سے قبل جب بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیرمین تحریک انصاف منتخب ہوئے تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اعتراض اٹھایا کہ...
  5. RashidAhmed

    حکومت گرانے کی سازش:نوازشریف نے مبشرلقمان کواپنا گواہ بنالیا

    نوازشریف نے ماضی کے اپنے سب سے بدترین مخالف مبشرلقمان کو اپنا گواہ بنالیا اور کہا کہ میری حکومت گرانے کی سازش کے گواہ مبشرلقمان ہیں۔ نوازشریف نے دعویٰ کیا کہ میری حکومت بنانے کا پلان لندن میں بنایا گیا اور اسکے گواہ ایک صحافی مبشرلقمان خود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل ظہیر الاسلام، عمران خان،...
  6. RashidAhmed

    یوم تکبیر کے سرکاری اشتہارات سے ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی تصویر غائب

    آج پاکستان کے تمام بڑے اخبارات میں یوم تکبیر کے حوالے سے سرکاری اشتہارات شائع ہوا جس پر نوازشریف کی تصویر نمایاں تھی، یادرہے کہ نوازشریف کے پاس اس وقت کوئی حکومتی عہدہ نہیں اور وہ محض ایم این اے ہیں۔ ان اشتہارات میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر غائب تھی جس پر تحریک انصاف اور سوشل میڈیا صارفین...
  7. RashidAhmed

    یوسف رضاگیلانی کے خاندان نے انتخابی میدان میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

    یوسف رضا گیلانی خاندان کے 4 بھائیوں نے رکن اسمبلی بن کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جبکہ یوسف رضاگیلانی خود سینیٹر اور چئیرمین سینٹ ہیں۔ این اے 148 ملتان کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سید علی قاسم گیلانی کے کامیاب ہونے کے ساتھ ہی پاکستان کی تاریخ کا ایک اور منفرد ریکارڈ بھی قائم ہو گیا...
  8. RashidAhmed

    سعید اکبر نوانی کی اہلیہ سے ڈکیتی کی واردات کا بھانڈا پھوٹ گیا

    سعید اکبر نوانی کی اہلیہ سے ڈکیتی کی کال پولیس نے جھوٹی قرار دے دی، خاتون اپنی بہن کے زیورات واپس کرنے جا رہی تھی، کار کے قریب کوئی شخص یا کار نہیں آئی ، پولیس روزنامہ دنیا کے مطابق گزشتہ روز سعید اکبر نوانی کی اہلیہ نفیسہ سعید نے پولیس کو کال کی کہ وہ اپنے بیٹے حسن کے ساتھ گاڑی میں مسلم ٹاؤن...
  9. RashidAhmed

    مریم نواز اپوزیشن میں آزادی صحافت کی علمبردار،حکومت میں آکر میڈیا پر ہی وار

    مریم نواز اپوزیشن میں آزاد میڈیا کی علمبردار، حکومت میں آکر میڈیا پر ہی وار۔۔صحافیوں اور میڈیا پر پابندیاں۔۔ ہتک عزت کا قانون متعارف کرانیوالی وزیراعلیٰ پنجاب ماضی میں کیا کہتی رہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اقتدار میں آنے سے پہلے میڈیا کے خلاف متنازع قانون سازی پر تحریک انصاف کی حکومت کو...
  10. RashidAhmed

    پنجاب حکومت کے ہتک عزت کے قانون پر مختلف صحافیوں کے تبصرے

    مطیع اللہ جان نے مسودہ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ہتک عزت متعلق پنجاب حکومت کے نئے مجوزہ قانون میں ٹریبونل کی تمام کاروائی پر فریقین سمیت کوئی شخص بات یا رائے زنی نہیں کر سکے گا اور اِس شق کے سادہ ترجمے کیمطابق تو عدالتی رپورٹر بھی کاروائی کو رپورٹ نہیں کر سکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ شق واضح...
  11. RashidAhmed

    جب فیصل واوڈا نے مصدق ملک کو زبردستی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بنایا

    فیصل واوڈا کا ایک پرانا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ مصدق ملک سے متعلق انکے سامنے غلط بیانیاں کررہے ہیں اور مصدق ملک انکے جھوٹ بے نقاب کرتے جارہے ہیں۔ یہ کلپ اس وقت کا ہے جب فیصل واوڈا تحریک انصاف کا حصہ تھے اور عمران خان کی حکومت میں وفاقی وزیر آبی وسائل تھے۔ کامران شاہد کے شو میں فیصل واوڈا...
  12. RashidAhmed

    ڈاکٹر عفان تربوز لال رکھنے کیلئے انجکشن لگانے کے دعوے پر تنقید کی زد میں

    ڈاکٹر عفان نے کچھ روز قبل تربوز ایک وی لاگ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین اور تربوز بیچنے والے دکاندار شدید غصے میں ہیں۔ ڈاکٹر عفان نے دعویٰ کیا تھا کہ دکاندار حضرات توبوز کو لال رکھنے اور میٹھا کرنے کیلئے اس میں انجکسشن لگاتے ہیں اور یہ انجکشن ہیضہ ، کینسر اور دیگر بیماریاں پھیلاتا تھا۔ ڈاکٹر...
  13. RashidAhmed

    سپریم کورٹ میں دوران سماعت عمران خان کیا کرتے رہے؟

    سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس پر مسکرا دیے۔ دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے اپنے فیصلے میں 2022...
  14. RashidAhmed

    جعلی پولیس مقابلہ: حقیقت سامنے آنے کے بعد بھی پولیس روایتی ہٹ دھرمی پر قائم

    لاہورکے نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔ نجی چینلز اور صحافی پولیس کی دو نمبریاں سامنے لے آئے۔۔ پولیس روایتی ہٹ دھرمی پر قائم پنجاب پولیس آفیشل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ پنجاب پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید ہوگیا۔پاکپتن کے تھانہ صدر عارفوالہ کی...
  15. RashidAhmed

    نئے گورنر پنجاب نے 8 فروری دھاندلی سے متعلق کیاانکشاف کئے تھے؟

    نئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے 8 فروری کے دھاندلے زدہ الیکشن کے حوالے سے اہم انکشافات گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی 8 فروری کی دھاندلی کی مذمت کرکے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ایمن طاہر کے جیتنے کی گواہی دے چکے ہیں۔ وہ این اے 50 اٹک سے پی پی کے امیدوار تھے۔اس الیکشن میں انہوں نے 64...
  16. RashidAhmed

    "شیرافضل مروت نے اپنی پوزیشن کلئیرکرنے کیلئے سعودی سفیرسے ملنے کی کوشش کی"

    اینکر پرسن عدنان حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ شیر افضل مروت نے تین دفعہ سعودی سفیر سے ملاقات کی درخواست کی سعودی سفیر نے مصروفیات کے باعث معذرت کر لی کیونکہ سعودی وفد کے باعث وہ انگیج تھے عدنان حیدر کے مطابق شیر افضل مروت سعودی سفیر سے ملاقات کرکے اپنی پوزیشن کلئیر کرنا چاہتے تھے۔ اس پر نصرت جاوید...
  17. RashidAhmed

    صدر سپریم کورٹ بار نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو نشانے پر کیوں رکھ لیا؟

    گزشتہ روز وکلاء پر پولیس نے شدید لاٹھی چارج اور تشدد کیا تو اچانک سپریم کورٹ بار اور لاہور بار کونسل میں ہمدردی جاگ اٹھی اور انہوں نے نہ صرف پنجاب حکومت کو جعلی قرار دیا بلکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھی نشانے پر رکھ دیا صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی نے کہا کہ جس طرح لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس...
  18. RashidAhmed

    خواجہ آصف سے بھیک مانگنے کے الفاظ پر شیرافضل مروت اور صحافی میں تلخ کلامی

    شیرافضل مروت اور صحافی میں تلخ کلامی۔۔ شیر افضل مروت کے ڈرائیور نے سخت سوال پوچھنے پر صحافی کو تھپڑ مار دیا صحافی زبیر علی خان کے مطابق صحافی نے شیرافضل مروت سے سوال کیا کہ آپکے ایک پارٹی کے ذرئع نے بتایا کہ آپ عہدے کے لیے خواجہ آصف سے بھیک مانگنے گئے تھے، آپ اس خواجہ آصف سے بھیک مانگنے گئے جس...
  19. RashidAhmed

    سائفر کیس: ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے دئیے گئے ثبوت مذاق بن گئے

    گزشتہ روز سائفر کیس میں پراسیکیوٹر نے لیکڈ آڈیو کا ثبوت پیش کیا اور کہا کہ عمران خان سمیت چار لوگوں کی لیکڈ آڈیو انٹرنیٹ پر موجود ہے جس میں کہا گیا کہ سائفر سے کھیلتے ہیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ لیکڈ آڈیو کو انٹرنیٹ پر کس نے پوسٹ کیا؟ جس پر پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے جواب دیا کہ کسی...
  20. RashidAhmed

    شیر افضل مروت عمرایوب اور شبلی فراز کے خلاف پھٹ پڑے

    عمران خان سے ملاقات نہ ہونے اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے روئیے سے شیرافضل مروت دلبرداشتہ۔۔احتجاجاً پارٹی کے اندر اپنے مخالفین کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان شیر افضل مروت کی آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، شیر افضل مروت نے کہا، شبلی فراز اور عمر ایوب نےملاقات نہیں کرنے دی، جیل سپرنٹنڈنٹ نے کہا،...