سال2003ء میں راناثناء اللہ خان پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کے ساتھ ساتھ ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر بھی تھے۔مارچ2003ء کے دوسرے ہفتے میں جب وہ ایک رات فیصل آباد میں اپنے چیمبر سے واپس لوٹ رہے تھے تو انہیں درجن بھر نقاب پوشوں نےمبینہ طور پر اغواء کر لیا تھا۔ ڈان نیوز کی 10مارچ2003ء کی رپورٹ کے...