Search results

  1. B

    اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہو گئیں،

    آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی اسلام آباد علی رضا کے ہمراہ ویتنام کے سفیر کی رہائشگاہ آمد۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ تفتیشی ٹیم کے افسران کی شرکت۔ ویتنام کے سفیر سے ملاقات سے قبل آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی سیف سٹی، ایس ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ایس پی آپریشنز سے...
  2. B

    مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ: چیف جسٹس کی شمولیت پراعتراض کی خبر جعلی قرار

    جیو کی خبر جعلی نکلی , ایڈووکیٹ جنرل کے پی فیصل اتمان خیل نے مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض کی خبر کو جعلی قرار دے دیا "حکومتی چینلز کی طرف خلیج پیدا کرنے کی کوشیش کی جا رہی ہے جیو کو کال کرکے تردید بھی کی ہے ،چیف جسٹس کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض کی پارٹی سےکوئی...
  3. B

    بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

    بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق جون، جولائی اور اگست کے بلز پر ہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کردیا ہے، مذکورہ فیصلہ وفاقی...
  4. B

    پہلے بھی فرد واحد تھا اور آج بھی فرد واحد ہے،موازنہ تو ہو گا۔انتظار حسین

    انتظار حسین پنجوتا کے آج کے انٹرویو اور شیخ مجیب الرحمٰن کی ویڈیو کے حوالے سے پی ٹی آئی کے آج کے مؤقف کے بعد ن لیگ سوشل میڈیا ٹیم، وقاص گورایہ سوشل میڈیا سیل، آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کی صفوں میں ماتم برپا ہے۔ یہ لوگ ایک آدھے بیان کے بعد ہی جھوٹی امیدیں لگاتے کیوں ہیں؟
  5. B

    راولپنڈی : فیڈرل سیکرٹری توہین عدالت میں قیدکمرہ عدالت سے گرفتار

    چیف جسٹس ملک شہزاد LHC کی ماتحت عدلیہ کا بہت بڑا فیصلہ،عدالت میں بدتمیزی کرنے اور ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی عادل سرور سیال نے فیڈرل سیکرٹری عمر ملک کو توہین عدالت میں 15 روز قید اور 2 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سناتے ہوئے کمرہ عدالت سے گرفتار کروا دیا۔
  6. B

    جو وہ چاہتے ہیں وہ ہو نہیں رہا، خان ہر بات کر جاتا ہے، نجم سیٹھی

    آرمی چیف پر تنقید کرنا جرم نہیں، عمران خان پر ٹویٹ کا کیس بنائیں گے، عدالتیں کیس باہر پھینک دیں گی، 1971 میں جرنیل کی وجہ سے بدنامی ہوئی تو صورتحال یہ تھی فوجی باہر نہیں نکل سکتے تھے، نجم سیٹھی
  7. B

    پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ

    پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی حج پرواز ”پی کے 839“ نے ریاض ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حج پر جانے والے ایک مسافر نے بتایا کہ دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، جس...
  8. B

    سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن ہونے والا ہے،نجم سیٹھی

    "سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن ہونے والا ہے پہلے وی اپی اینز کو بلاک کیا جائے گا پھر یوٹیوب کو بلاک کیا جائے گا اسکے بعد کریک ڈاؤن شروع ہوگا اور لوگوں کو پکڑا جائے گا "۔ نجم سیٹھی
  9. B

    ، سوشل میڈیا میری طاقت ہے، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔

    اوورسیز پاکستانی تیار رہیں، جلد ایک شیڈول دیا جائے گا، آپ نے احتجاج کرنا ہے، سوشل میڈیا میری طاقت ہے، نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔۔!!!
  10. B

    ریاست کیخلاف کھڑے ہونیوالے سے مذاکرات نہیں ہونگے: اسحاق ڈار

    ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے جسٹس اطہرمن اللہ کے بیان پر تبصرہ سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہرمن اللہ نے وزیراعظم کو جو جواب دیا اس پروزیراعظم سے پوچھیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں غیررسمی گفتگو کے دوران ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کوٹیک آف کرنے کے دوران کتنی بارگرانا ہے، ہم پاکستان...
  11. B

    فیصل مسجد کے عقب میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ بے قابو

    مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا ہے۔ دوسری جانب پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹرکی مدد سے آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ رواں ہفتے ٹریل تھری، ٹریل فائیواورای الیون سیکٹرمیں آگ لگنے کے واقعات ہوچکے۔ اس حوالے سے رومینہ خورشید عالم نے بتایا کہ مارگلہ ہلزپر2مقامات پر آگ لگی...
  12. B

    احمد فرہاد کیس:وفاقی پراسیکیوٹر نےکہا آزاد کشمیرغیر ملکی علاقہ ہے:حامد میر

    "آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کے پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ احمد فرہاد 2 جون تک آزاد کشمیر میں جسمانی ریمانڈ پر ہے اسے اسلام آباد کی عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا جا سکتا کیونکہ آزاد کشمیر ایک غیر ملکی علاقہ ہے یہ سُن کر میں سوچنے لگا کہ اس غیر ملکی علاقے میں پاکستان سے رینجرز کیسے...
  13. B

    جنرل منیر بچائے گا پاکستان ! حفیظ اللہ نیازی

    پاکستان ایک بار پھر بدترین بحران میں ، وطن دشمن ٹوٹ پڑنے کو، ایسے موقع پر غداروں کا تعین پہلی ترجیح بنتا ہے ۔ عمران خان کی آفیشل ٹویٹ ،’’ غدار کون؟‘‘ آج اور 1971ءکےمشرقی پاکستان کے حالات کا تقابلی جائزہ اور شیخ مجیب الرحمن غدار یا جنرل یحییٰ، کی بحث ، وطن دشمنی کیساتھ خواہشات کا انبوہ نظر آ...
  14. B

    احمد فرہادکیس:یہ کیس صرف تب ختم ہوگا جب وہ عدالت میں پیش ہوں گے:جسٹس محسن

    شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: ’یہ کیس صرف تب ختم ہو گا جب وہ عدالت میں پیش ہوں گے‘ جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست نمٹانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 7 جون تک ملتوی کر دی ہے۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے احمد فرہاد کی...
  15. B

    انٹرنیٹ کی بہتر سروس کیلئے سٹیلائٹ بھیجی گئی لیکن ٹویٹر بند:اطہر کاظمی

    پاکستان نے خلا میں دوسری سٹیلائٹ بھیجی دی ،حکومت کے بقول ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بہتر ہوگی، دوسری جانب زمین پر تین مہینوں سے ٹوئٹر بند ہے، کبھی انٹرنیٹ بند کر دیا جاتا ہے۔ خاور مانیکا کو دھکے مارنے پر دہشت گردی کا پرچہ، رؤف حسن پر حملے میں دہشت گردی نظر نہیں آئی۔