آئینی ترامیم

  1. Muhammad Awais Malik

    ججز تقرری، آئینی ترامیم کا فیصلہ،چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں بھی توسیع؟

    ججز تقرری، آئینی ترامیم کا فیصلہ، قانون سازی کیلئے کام شروع ہوچکا، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون کا انکشاف وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کے حوالے سے نئی قانون سازی کرنے کیلئے پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا,قانون سازی پر کام بھی شروع ہوچکا ہے، اس...