ادویات میں ویاگرا استعمال کرنے پر حکیم کو 5 سال قید کی سزا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


ادویات میں افیون اور ویاگرا استعمال کرنے پر عدالت نے حکیم کو 5 سال قید اور 3 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔


چونیاں میں عبدالرشید دواخانہ کی دو ادویات کے سیمپل ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوائے گئے، جن میں افیون اور ویاگرا کا استعمال ثابت ہو گیا، جس پر ڈرگ کورٹ نے سزا سنائی۔

https://twitter.com/x/status/1790970219285889079