انسداد دہشتگردی عدالت پشاور کی سی ٹی ڈی کے خلاف چارج شیٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انسداد دہشتگردی عدالت پشاور کی سی ٹی ڈی کے خلاف چارج شیٹ! عدالتی حکمنامہ وزارت داخلہ، آئی جی پولیس، اے آئی جی سی ٹی ڈی کو ارسال

سی ٹی ڈی متعدد کیسز میں بغیر ثبوت کے گرفتاری کرتی ہے، سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا سراسر غلط استعمال کررہی ہے اور ناقص کارکردگی سے سی ٹی ڈی کے ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے جبکہ سی ٹی ڈی کے رویے میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی اسلئے سی ٹی ڈی کی کارکردگی پر نظرثانی کا وقت آگیا ہے، ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیویٹ پر حملہ کیس میں 6 سال بعد گرفتار ملزم حماد الدین کیس میں حکمنامہ جاری

ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیویٹ پر 2017 میں حملہ ہوا تھا اور ملزم حماد الدین کو 6 سال بعد گرفتار کیا گیا لیکن ملزم حماد الدین کے خلاف کوئی ثبوت نہیں جبکہ کسی نے حماد الدین کے ملوث ہونے کا شبہ بھی ظاہر نہیں کیا، عدالت نے حماد الدین کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیکر فوری رہا کرنے کا حکم بھی دیدیا
https://twitter.com/x/status/1791712142200107426
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
فوجیوں نے ہر ادارے کوتباہ کر دیا ہے ۔۔۔ دہشتگردوں کو خود بچایا ہوگا اور بے گناہ کو پولیس کے ذریعے گرفتار کروا دیا ہوگا؟
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
فوجی جرنیلوں نے فوج سمیت ہر ادارہ تباہ و برباد کردیا پہلے آدھا ملک توڑا اب باقی ملک کے پیچھے پڑے ہیں یہ جرنیل اب وہی وار کرائم جنگی جرائم جو مشرقی پاکستان میں کرکے آدھا ملک توڑا اب بچے ہوئے آدھے پاکستان میں بھئ عورتوں بچیوں کی گرفتاریاں ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتاریاں بار بار گرفتاریاں وہی جنگی جرائم جو مشرقی پاکستان توڑنے سے پہلے بنگالی سول آبادی سے کئے اب بلوچی ، پٹھان اور پنجاب میں بھی شروع ہوچکے ہیں جبری گمشدگیاں غداریاں جنگی جرائم سول لوگوں کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل یہ وہی حرام زدگیاں ہی۔ جنگی وجہ سے پہلے بھی ملک ٹو ٹا