بولنے والے کی زبان کاٹ دی جاتی ہے،لیگی ایم پی اے کی اپنی حکومت پر تنقید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"حکومت
LOOK BUSY DO NOTHING
پر چل رہی ہے، بیمار کا علاج انجینئر کر رہا اور بولنے والے کی زبان کاٹ دی جاتی ہے، 14 کروڑ زمیندار لیکن حکومت 70 ہزار درخواستوں میں سے صرف چند سے گندم خرید رہی ہے، 14 کروڑ لوگ بھوک میں گئے تو آپکا حکومت کرنا ناممکن ہو جائے گا"۔ ن لیگی ایم پی اے کی اپنی حکومت پر تنقید
https://twitter.com/x/status/1786423240702771637
حکومتی رکن چوہدری حسان ریاض کا پنجاب اسمبلی میں حکومت پر کڑی تنقید

ادھر تو بولنے والے کی زبان کاٹ دی جاتی ہے زمینداروں کے گھرانے اور علاقہ کی نمائندگی کرنے آیا ہوں اگر نمائندگی کلمہ کے نیچے نہیں کروں گا تو جو حلف اس چھت کے اٹھایا وہ بے معنی ہے، ،میرے حلقہ کے تمام باردانہ سنٹر بند پڑے ہوئے ہیں،چوہدری حسان ریاض
https://twitter.com/x/status/1785241485350211955