جو اصول قاضی فائز نےبنایا تھا اب وہ اصول خود قاضی پربھی لگنا چاہیے:اعتزاز

battery low

Minister (2k+ posts)
قاضی فائز ماضی میں خود اعتراض کرتے رہے ہیں کہ سینئر ججز کو بنچ کا حصہ ہونا چاہیے عمر عطا بندیال کے دور میں جو اصول قاضی فائز نے بنایا تھا اب وہ اصول خود قاضی فائز پر بھی لگنا چاہیے
اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1783100827093066193
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او یار اعتزاز صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہو گا . خود بھی نکلو اور اپنے کالے کوٹ پیٹی بھائیوں کو بھی نکالو . اگر نہیں تو آرام سے گھر جا کر انڈوں پر بیٹھ جاؤ . عوام کو روز روز ان بھاشنوں کی ضرورت نہیں . لیکن ایک بات یاد رکھنا..... ایک دن یہ آگ تم وکیلوں کے اپنے گھروں تک بھی ضرور پہنچے گی . پھر نہ کہنا کسی نے خبردار نہیں کیا تھا
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Respect tho Aitzaz, left everything just to stand his ground for civilian supremacy. Openly advocated for Imran Khan & PTI while he was in PPP, lost support from his party got kicked out but didnt back off from his stance.