جو کل پریس کانفرس چھوڑ کر بھاگ گئے تھے وہ عمران خان کو چھوڑ کر بھی بھاگ گئے

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اسد عمر تو ہے ہی کھسی اس لئے اس پر کمنٹ کیا کرنا
فواد چوہدری البتہ بہت بہتر ہے
صحیح فرما رہے ہیں آپ، لیکن مجھے نہیں لگتا کسی بھی ایسے شخص کی معافی ہونی چاہیے جس نے مشکل وقت میں پارٹی کو چھوڑا. ویسے بھی ان خواتین کا کیا کریں جو آج بھی عمران کی خاطر اسٹیبلشمنٹ سے لڑ رہی ہیں اور جھکی نہیں.
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Remember how it happened in LHC... Fawad Chaudhry later said he and Asad had to leave as some lawyers were waiting for them. Shahbaz Gill was not the part of PTI core committee at that time.