حال ہی میں تعمیر ہونے والی اسلام آبادہائیکورٹ کی نئی عمارت کی سیلنگ پھٹ گئی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
GMukC-HXMAANvRI


GMukC3zW4AESL_P


GMukDHrW8AAgtX8


https://twitter.com/x/status/1786702096139505680
عجیب حالت ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی عمارت میں نقائص سامنے آنے کا سلسلہ جاری ، جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں ایک طرف سیلنگ پھٹ گئی اور چیمبر کی بھی سیلنگ سے بھی پانی چیمبر میں گرنا شروع ہو گیا ، سیلنگ پھٹنے سے کمرہ عدالت میں کافی پانی گرا جس سے فرنیچر خراب ہو گیا ، گزشتہ روز ہائیکورٹ کنٹین کے قریب تیسرے فلور سے ماربل اکھڑ کر نیچے گر گیا تھا جس کی ماربل بہت زیادہ آواز بھی سنی گئی ماربل جہاں گرا وہ رستہ ہے لیکن اس وقت وہاں سے کوئی گزر نہیں رہا تھا
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی افسوس کی بات ہے - جج عامر فاروق نے شہادت کا نادر موقع گوا دیا