دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے اپنی شادی ڈیکلئیر کردی


اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو سے دوسری شادی منظر عام پر۔۔ دعا بھٹو نے اپنی شادی ڈیکلئیر کردی۔

دعا بھٹو نے بچےکی پیدائش کا اسٹیٹس سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لگایا ۔

بچے کا نام کامل حلیم عادل شیخ ہے، دعابھٹو نے اپنی واٹس ایپ ڈی پی پر بھی بچے کا نام لکھ دیا۔


رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے اپنی شادی کی تصدیق کی ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ شادی کب ہوئی۔


FADMGbYVUAMXidW
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور مسلمانوں کو تاکید ہے کہ نکاح کا سرعام اعلان کرنے کے لیے ولیمہ کرو۔ لیکن جعلی ریاست مدینہ کے معمار اپنی شادیاں ایسے چھپاتے ہیں جیسے کوئی غلط کام کیا ہو۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مانگی تھی دعا میں نے….الله نے میری سن لی
اب دعا میری بیوی ہیں...تنخواہ بھی میری ڈبل ہوئی
بیشک الله جسے دیتا ہے بے حساب دیتا ہے ?