دبئی جائیدادوں کے معاملے پر تحقیقات کے بجائے قیدی نمبر 804 کی تصویر پر تحقیقات کی جارہی۔۔۔ خاکسار کے سوال پر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل
"پنجاب حکومت ستو پی کر سو رہی ہے اسے دیکھنا چاہیے، ڈنڈا تو سب کی منجھی تھلے پھرنا چاہیے"
دبئی میں فرح گوگی ہی قیدی 804 کی جائیدادوں کی
custodian
ہے۔۔پنجاب حکومت ستو پی کے سوئی ہوئی ہے اسے دبئی لیکس میں قیدی نمبر 804 کی تحقیقات کرنی چاہیے۔۔ڈاکٹر۔فردوس عاشق اعوان