سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں نہیں آئیگا،سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آتا ہے تو جوڈیشل ریفارمز نہیں ہو سکیں گی جبکہ جوڈیشری میں یہ اتفاق پایا جاتا ہے کہ کچھ ریفارمز ہونی چائیے اس لیے یہ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں نہیں آئے گا ! نجم سیٹھی کا انکشاف ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1786959663084564929
قاضی صاحب نے مخصوص نشستوں والے کیس سے خود کو اس لیے الگ کیا ہے کیوں کہ پہلے ہی قاضی فائز نے بلے کے نشان والا بہت ہی متنازع فیصلہ دیا تھا جس کے بعد ساری جوڈیشری شرمندہ ہے اب اگر قاضی فائز پھر کوئی ایسا فیصلہ دیتے تو بہت دھچکا لگتا قاضی فائز کو نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1786832580613918769