سینئر پولیس افسر کی سیاسی رہنماؤں کی خدمت، چائے پیش کرنے ویڈیو سامنے آگئی

2sspmirouurkhahskhskjs.png

سندھ پولیس کے ایس ایس پی کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کی خدمت کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، سیاسی رہنماؤں کو چائے پیش کرنے پر اعلیٰ پولیس حکام نے نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایس ایس پی میر پور خاص اسد چوہدری کی یونیفارم میں ایک تقریب کے دوران سیاسی رہنماؤں کو چائے پیش کرنے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1788958179021234624
واقعہ پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ پولیس افسر نے انتہائی غلط حرکت کی اور ان سے تحریری طور پر وضاحت طلب کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایس ایس پی کی جانب سے کیا گیا یہ عمل ایک انفرادی عمل ہے تاہم انہیں اس کا جواب ضرور دینا پڑے گا۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
They have so many relationships. In sind every post have ppp guy on it.
And for every post they have stuffed 3 or 4 people where only one was needed, PIA ki awein to maa nahi Ch#d gai, is prime example of that. And once they have their cronies planted everywhere, then they literally own and run the place like their fathers property
 
Nebula

Minister (2k+ posts)

Exactly