صلاح الدین ایوبی سیریز، پاکستانی اداکار نور الحسن کی پہلی جھلک سامنے آ گئی

10noorulshahssankjskjskjs.png

تاریخی ڈرامہ سیریز اردو زبان میں پاکستان کے معروف ٹی وی چینل ہم ٹی وی پر نشر کی جا رہی ہے: رپورٹ

ترکیے اور پاکستان کے مشترکہ تعاون سے بننے والی تاریخ اسلام وتاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک صلاح الدین ایوبی پر بننے والی تاریخی اسلامی سیریز میں پاکستان کے معروف سینئر اداکار محمد نورالحسن کے کردار کی جھلک سامنے آگئی۔

صلاح الدین ایوبی نامی اس ڈرامہ سیریز میں اسلامی فتوحات کی تاریخ بیان کیا گیا ہے جو ترکیہ اور پاکستان کے تعاون سے تیار کی گئی، سیریز ترکیہ کی ایکلی فلمز اور پاکستان کی انصاری فلمز کی مشترکہ پروڈکشن میں تیار کی گئی ہے۔

ڈرامہ سیریز صلاح الدین ایوبی ترکیہ میں چند مہینے پہلے نشر ہونا شروع ہو گئی تھی اور اب رواں مہینے 6 مئی سے اردو زبان میں پاکستان کے معروف ٹی وی چینل ہم ٹی وی پر نشر کی جا رہی ہے۔ پاکستانی شائقین اس سیریز کو دیکھنے کے بعد انتہائی پرجوش تھے تاہم خوشی اس وقت دگنی ہو گئی جب پاکستان کے سینئر اداکار محمد نورالحسن کو سیریز کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر دیکھا۔

محمد نورالحسن کی طرف سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ سے صلاح الدین ایوبی کی چند ویڈیو اور تصاویر کی گئی جو شوٹنگ کے دوران ڈرامہ کے سیٹ پر بنائی گئی تھی۔ نورالحسن نے اپنی پوسٹ میں یہ تو نہیں بتایا تھا کہ وہ اس ڈرامہ سیریز میں کون سا کردار ادا کر رہے ہیں تاہم ان کے کردار کی ایک جھلک اب سامنے آگئی ہے۔

ترک زبان میں ڈرامہ سیریز صلاح الدین ایوبی کا نیا ٹیزر جاری جاری کیا گیا ہے جس میں محمد نورالحسن کی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جو غوث الاعظم کا لقب پانے والے صوفی بزرگ عبدالقادر جیلانی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ترکیہ کی شوبز انڈسٹری میں محمد نورالحسن اس کردار کے ذریعے اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں جس پر ان کے پاکستانی مداحوں کی طرف سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ڈرامہ سیریز میں صلاح الدین ایوبی کا مرکزی کردار ترک اداکار اغور غنيش (Uğur Güneş) جبکہ دیگر اہم کردار بھی ترک اداکاروں نے ادا کیے ہیں۔یاد رہے کہ اس تاریخی، اسلامی ڈرامہ سیریز کے لیے 6 ہزار کے قریب پاکستانی فنکاروں کی طرف سے آڈیشن دیئے گئے تھے جس کے بعد قیاس آرائیاں کی گئی تھیں کہ عدنان صدیقی، ہمایوں سعید اور عائشہ عمر کو سیریز کی کاسٹ میں شامل کیا گیا ہے تاہم اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی تھی۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا اب یہاں کوئی نہیں،کوئی نہیں آئے گا​

دلِ تنہا غمِ تنہائی میں ڈھل جائے گا اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے​

🤫 —-Ab Mazi kay in Mujahadeen ko yad kar kay khush ho —- Ab yahan Ghaleez Ghuddar Corrupt Phoujion kay sıwa kuch nahi bacha 🤷‍♂️

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
10noorulshahssankjskjskjs.png

تاریخی ڈرامہ سیریز اردو زبان میں پاکستان کے معروف ٹی وی چینل ہم ٹی وی پر نشر کی جا رہی ہے: رپورٹ

ترکیے اور پاکستان کے مشترکہ تعاون سے بننے والی تاریخ اسلام وتاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک صلاح الدین ایوبی پر بننے والی تاریخی اسلامی سیریز میں پاکستان کے معروف سینئر اداکار محمد نورالحسن کے کردار کی جھلک سامنے آگئی۔

صلاح الدین ایوبی نامی اس ڈرامہ سیریز میں اسلامی فتوحات کی تاریخ بیان کیا گیا ہے جو ترکیہ اور پاکستان کے تعاون سے تیار کی گئی، سیریز ترکیہ کی ایکلی فلمز اور پاکستان کی انصاری فلمز کی مشترکہ پروڈکشن میں تیار کی گئی ہے۔

ڈرامہ سیریز صلاح الدین ایوبی ترکیہ میں چند مہینے پہلے نشر ہونا شروع ہو گئی تھی اور اب رواں مہینے 6 مئی سے اردو زبان میں پاکستان کے معروف ٹی وی چینل ہم ٹی وی پر نشر کی جا رہی ہے۔ پاکستانی شائقین اس سیریز کو دیکھنے کے بعد انتہائی پرجوش تھے تاہم خوشی اس وقت دگنی ہو گئی جب پاکستان کے سینئر اداکار محمد نورالحسن کو سیریز کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر دیکھا۔

محمد نورالحسن کی طرف سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ سے صلاح الدین ایوبی کی چند ویڈیو اور تصاویر کی گئی جو شوٹنگ کے دوران ڈرامہ کے سیٹ پر بنائی گئی تھی۔ نورالحسن نے اپنی پوسٹ میں یہ تو نہیں بتایا تھا کہ وہ اس ڈرامہ سیریز میں کون سا کردار ادا کر رہے ہیں تاہم ان کے کردار کی ایک جھلک اب سامنے آگئی ہے۔

ترک زبان میں ڈرامہ سیریز صلاح الدین ایوبی کا نیا ٹیزر جاری جاری کیا گیا ہے جس میں محمد نورالحسن کی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جو غوث الاعظم کا لقب پانے والے صوفی بزرگ عبدالقادر جیلانی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ترکیہ کی شوبز انڈسٹری میں محمد نورالحسن اس کردار کے ذریعے اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں جس پر ان کے پاکستانی مداحوں کی طرف سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ڈرامہ سیریز میں صلاح الدین ایوبی کا مرکزی کردار ترک اداکار اغور غنيش (Uğur Güneş) جبکہ دیگر اہم کردار بھی ترک اداکاروں نے ادا کیے ہیں۔یاد رہے کہ اس تاریخی، اسلامی ڈرامہ سیریز کے لیے 6 ہزار کے قریب پاکستانی فنکاروں کی طرف سے آڈیشن دیئے گئے تھے جس کے بعد قیاس آرائیاں کی گئی تھیں کہ عدنان صدیقی، ہمایوں سعید اور عائشہ عمر کو سیریز کی کاسٹ میں شامل کیا گیا ہے تاہم اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی تھی۔
Pehlay maujooda Pakistan ko to azaad kera lein Gernaili Tolon se, phir ye tareekhi dramay bhi dekh lein ge.
 
انقلاب

سبحان اللہ۔ تُرکی والوں نے کُردوں پر بم مار مار کے اُن کا بھرکس نکال دیا ہے اور ڈرامے بنا رہے ہیں کُرد ایوبی پر