طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
زرتاج گل کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر طارق بشیر چیمہ نے اسپیکر چیمبر میں آکر معافی مانگ لی، کہا مجھے ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا
https://twitter.com/x/status/1791093535942324625
طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگی،زرتاج گل نے معافی قبول کی ہے، یہ طے ہوا ہے کہ کل طارق بشیر چیمہ پر پابندی لگے گی، بیرسٹر گوہر خان
https://twitter.com/x/status/1791096296029204519
مجھے اپنے الفاظ پر افسوس ہے اور میں زرتاج گل سے معافی مانگتا ہوں ، طارق بشیر چیمہ
زرتاج گل نے بھی طارق بشیر چیمہ کی معافی قبول کرلی
سپیکر ایاز صادق کی کوششوں سے معاملہ خوش اسلوبی سے طے پاگیا ہے، ترجمان قومی اسمبلی
https://twitter.com/x/status/1791093535942324625
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Penn Badgley Lol GIF by Lifetime
Im Sorry Forgive Me GIF by Deadstream
No Problem Love GIF by BBC Three