عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ایک سال بعد دوبارہ مقرر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک سال پہلے دو ایک سے ناقابل سماعت قرار پانے والا ٹیریان وائٹ کیس پھر سماعت کیلئے مقرر کر دیا، 21 مئی کیلئے نیا بنچ تشکیل۔ گزشتہ برس 10 مئی 2023 کو تین میں سے دو ججوں نے کیس ناقابل سماعت قرار دیا تھا جس پر چیف جسٹس نے بنچ ہی تحلیل کر دیا تھا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس کی سماعت کے لیے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے، جبکہ جسٹس ارباب محمد طاہر ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی بینچ کا حصہ ہوں گے، لارجر بینچ 21 مئی کو سماعت کرے گا۔
https://twitter.com/x/status/1791476310189215747
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Bhae yeh thek nahi ha. Sirf Tariyan Kyun Mocha7, RajaRawal111, Islamabadiya yeh teeno be to declare nahi kiyay Khan ne. Why prosecuting for Tariyan only? 🤔