لاہور ہائیکورٹ نے 2015 قصور ویڈیو اسکینڈل کے 2 مجرمان کو بری کردیا

battery low

Minister (2k+ posts)
لاہور ہائی کورٹ نے 2015 کے قصور ویڈیو اسکینڈل کے 2 مجرمان کی عمر قید کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔

اس موقع پر مجرموں کی جانب سے عابد حسین کچھی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، وکیل اپیل کنندہ نے مؤقف اپنایا کہ گواہوں کے بیانات میں تضاد کے باعث ملزمان کو بری کیا جائے۔

‏لاہور ہائیکورٹ عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل میں عمر قید کی سزا پانے والے دو ملزمان کو بری کردیا
عدالت نے حسیم عامر اور فیضان مجید کی اپیلوں کو منظور کرلیا
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا
گواہوں کے بیانات میں تضاد کے باعث ملزمان کو بری کیا جائے وکیل اپیل کنندہ
تھانہ گنڈا سنگھ پولیس نے 2015 میں مقدمہ درج کیا

https://twitter.com/x/status/1783405153405546912
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کدو ریپبلک کے وکھرے نظام انصاف کی جئے . فیلوں میں فرسٹ
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور ہائی کورٹ نے 2015 کے قصور ویڈیو اسکینڈل کے 2 مجرمان کی عمر قید کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔

اس موقع پر مجرموں کی جانب سے عابد حسین کچھی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، وکیل اپیل کنندہ نے مؤقف اپنایا کہ گواہوں کے بیانات میں تضاد کے باعث ملزمان کو بری کیا جائے۔

‏لاہور ہائیکورٹ عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل میں عمر قید کی سزا پانے والے دو ملزمان کو بری کردیا
عدالت نے حسیم عامر اور فیضان مجید کی اپیلوں کو منظور کرلیا
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا
گواہوں کے بیانات میں تضاد کے باعث ملزمان کو بری کیا جائے وکیل اپیل کنندہ
تھانہ گنڈا سنگھ پولیس نے 2015 میں مقدمہ درج کیا

https://twitter.com/x/status/1783405153405546912
پُھدستان میں سارے زانی اور حرامی آزاد ہیں اور ہر نیک آدمی جیل میں
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
All the parties are here to sell fake narratives. Nobody gives a crap about making real changes for the greater good.