مبینہ پراسرار خط ابھی تک اسلام آباد ہائیکورٹ کیوں نہیں پہنچ سکا ؟ثاقب بشیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون ڈسٹرکٹ کورٹس لیٹر باکس کے ذریعے چلنے والا "مبینہ خط" ابھی تک اسلام آباد ہائیکورٹ کیوں نہیں پہنچ سکا ؟ پیدل بھی چلتا تو اب تک پہنچ چکا ہوتا بہرحال انتظار ہے تاکہ پہنچے اور خبر دی جائے
https://twitter.com/x/status/1786733881363726413
15 روز پہلے 17 اپریل کو حسنات ملک صاحب نے انکشاف کیا تھا کہ ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز سے جسٹس محسن اختر کیانی صاحب یا جسٹس طارق محمود جہانگیری صاحب کے خلاف خط لکھوانے کی کوشش کی جارہی ہے ،وہی ہوا۔۔۔۔۔۔لیکن ثاقب بشیر صاحب نے اسی 17 اپریل کے پروگرام میں بتا دیا تھا کہ ایسا کوئی فرمائشی خط لکھوایا گیا تو اس کی حیثیت کیا ہوگی
https://twitter.com/x/status/1786114845957365867
اعظم خان پہلے اچانک لاپتہ ہوگئے پھر اچانک واپس آئے 164 کا بیان دیا پھر اچانک ہی ملزمان کی لسٹ سے نکل کر گواہ بن گئے پھر جب وہ کورٹ کے سامنے بیان دینے پہنچے تو سب نے دیکھا 164 کے بیان میں اور جو کورٹ کے سامنے بیان دیا اس میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ثاقب بشیر
https://twitter.com/x/status/1786818035686277586
 

ranaji

President (40k+ posts)
خط گا رہا ہے
چلے ہیں کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ آہستہ
آہستہ آہستہ