پاکستانی سفارتخانہ تعاون نہیں کررہا، کرغزستان میں پاکستانی سٹوڈنٹس کا شکوہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


اگر یہ سب انڈین سٹوڈنٹس کے ساتھ ہوتا تو اب تک بھارتی وزیرخارجہ یہاں پہنچ چکا ہوتا۔ کرغزستان میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم کا شکوہ
https://twitter.com/x/status/1791628700846342239
کرغزستان میں رہائش پذیر پاکستانی طلباء کی وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور آرمی چیف عاصم منیر سے مدد کی اپیل
https://twitter.com/x/status/1791770761641804163
وہ ہم پرتشدد کر رہے ہیں اور ہماری حکومت ہمارے لیے کوئی آواز نہیں اٹھا رہی، طلباء کی پاکستانی حکومت سے مدد کی اپیل
https://twitter.com/x/status/1791767600386511037
ہمیں یہ کہتے ہیں کہ ہوسٹل خالی کردو۔ ہمارے ساتھی زخمی ہیں باہر بارش ہو رہی ہے ہم کہاں جائیں گے؟ ایمبیسی والے بھی تعاون نہیں کررہے۔ کرغستان سے موصول ہوئی ایک طالبعلم کی ویڈیو
https://twitter.com/x/status/1791764822800900240 https://twitter.com/x/status/1791759278405005596
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Form 47 government of Pakistan is NOT resposible for any Pakistani student anywhere in world because they are not elected people so they are not responsible for you now go and fuck yourself.