پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر

battery low

Minister (2k+ posts)
25150215fc5f30b.jpg


لاہور کی ضلعی عدالت میں پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔

ایڈووکیٹ آفتاب باجوہ کے توسط سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ پنجاب پولیس کی وردی پہننےپروزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

درخواست میں کہا گیا کہ مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا۔

خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے پولیس یونیفارم میں خطاب کیا تھا۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پولیس کو مریم نواز کے خلاف درخواست دی مگر کارروائی نہیں ہوئی۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد بھی کہہ چکی ہیں کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئیے۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ مریم نواز مبارک ہو آپ پولیس میں بھرتی ہو گئیں، اگر بھرتی نہیں ہوئیں تو پولیس کی یونیفارم پہننا جرم ہے، پولیس یونیفارم پہننے کی قانون میں سزا ہے، مریم نواز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی جی اس غفلت کا ذمہ دار ہے، آئی جی کا اس میں رول کیا ہے۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگرچہ ہونا تو کچھ نہیں لیکن شودا پن کرو گے تو قیمت تو چکانی پڑ سکتی ہے

یہاں امریکہ میں کوئی غیر متعلقہ شخص پولیس کی وردی کو چھو تک نہیں سکتا کجا پوری وردی چڑھا کر سلامیاں لیتا پھرے . عجیب ذہنیت ہے اس بائی پولر بڑھیا کی
 

M_Shameer

Councller (250+ posts)

بخدمت جناب جج صاحب۔

گزارش ہے کہ مریم نواز نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب پولیس کی وردی پہن کر یوتھیوں کے نرم و نازک جذبات کو سخت مجروح کیا ہے اور ان کے زخمی دلوں کو چھلنی کردیا ہے۔ پہلے ہی وہ بھکاری خان کے اڈیالہ جیل میں بند ہونے کی وجہ سے مسلسل غم کی کیفیت میں ہیں، اوپر سے مریم نواز ان کے زخموں پر ہر وقت نمک چھڑکتی رہتی ہے۔ اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور یوتھیوں کے دلوں کو تسکین پہنچائی جائے۔

منجانب
آل پاکستان چوتیا ایسوسی ایشن۔۔
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
پُھدستان میں ایسا ہی ہوتا ہے
ap ne "pesh" to dal di but "daal" pay "zer" ya "pesh" daalna bhool gaye.
ya phir danista "zer" ya "pesh" nahi daali k jis ka jo dil aye matlab nikaley. 🤣

Jag se Bubble Butt CM bani hai Pakistan wohi lagta hai jo ooper aap ney likha hai chahey jo marzi samjhein, PHUDUSTAN ya PHUDISTAN..lol
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
25150215fc5f30b.jpg


لاہور کی ضلعی عدالت میں پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔

ایڈووکیٹ آفتاب باجوہ کے توسط سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ پنجاب پولیس کی وردی پہننےپروزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

درخواست میں کہا گیا کہ مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا۔

خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے پولیس یونیفارم میں خطاب کیا تھا۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پولیس کو مریم نواز کے خلاف درخواست دی مگر کارروائی نہیں ہوئی۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد بھی کہہ چکی ہیں کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئیے۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ مریم نواز مبارک ہو آپ پولیس میں بھرتی ہو گئیں، اگر بھرتی نہیں ہوئیں تو پولیس کی یونیفارم پہننا جرم ہے، پولیس یونیفارم پہننے کی قانون میں سزا ہے، مریم نواز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی جی اس غفلت کا ذمہ دار ہے، آئی جی کا اس میں رول کیا ہے۔


Source
بے غیرت بدمعاش بددیانت عورت اوچی ایڈورٹائزمنٹ پر اگئی


اگرچہ ہونا تو کچھ نہیں لیکن شودا پن کرو گے تو قیمت تو چکانی پڑ سکتی ہے

یہاں امریکہ میں کوئی غیر متعلقہ شخص پولیس کی وردی کو چھو تک نہیں سکتا کجا پوری وردی چڑھا کر سلامیاں لیتا پھرے . عجیب ذہنیت ہے اس بائی پولر بڑھیا کی

ap ne "pesh" to dal di but "daal" pay "zer" ya "pesh" daalna bhool gaye.
ya phir danista "zer" ya "pesh" nahi daali k jis ka jo dil aye matlab nikaley. 🤣

Jag se Bubble Butt CM bani hai Pakistan wohi lagta hai jo ooper aap ney likha hai chahey jo marzi samjhein, PHUDUSTAN ya PHUDISTAN..lol





25150215fc5f30b.jpg


🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗

کنا سوھنا تینوں رب نے بنایا ، جی کرے ویکھدا رواں ۔






 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اگرچہ ہونا تو کچھ نہیں لیکن شودا پن کرو گے تو قیمت تو چکانی پڑ سکتی ہے

یہاں امریکہ میں کوئی غیر متعلقہ شخص پولیس کی وردی کو چھو تک نہیں سکتا کجا پوری وردی چڑھا کر سلامیاں لیتا پھرے . عجیب ذہنیت ہے اس بائی پولر بڑھیا کی
او یار اینوے چھوڑی جا رہے ہیں ڈاکٹر صاب بھی
میں نے ابھی گوگل سرچ کی ہے - امریکہ میں کوئی چالیس جگہوں سے پولیس یونیفارم خرید سکتے ہیں
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
25150215fc5f30b.jpg


🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗

کنا سوھنا تینوں رب نے بنایا ، جی کرے ویکھدا رواں ۔






Doggy tou Doggy he hota hai. ponchal he hilaey ga har baat par apnay aaqa ki. Pakistan Asian Tiger bana nahe 2 saal mai? ab tou bhe apnay hee mooter mai doob kay mar.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Doggy tou Doggy he hota hai. ponchal he hilaey ga har baat par apnay aaqa ki. Pakistan Asian Tiger bana nahe 2 saal mai? ab tou bhe apnay hee mooter mai doob kay mar.




ابے سڑیل ، تیری مسز تو یہ میک اپ لگا کر آٹے کی بوری سے برآمد ہونے والی سُنڈی نظر آئ گی 🤣 ۔

7643952272_1af54e18e6_b.jpg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
come on yaar aab tum ais ko bhee defend kr rahay ho , hahahahahahahahah
tum ko andaza bhee hy yahan laundoo ky demag main kia chal raha hy
🤗🤗🤗🤗



دیکھ لے بھائ سیانے ، کبھی گٹر میں بھی عطر کی بارش دیکھی ھے ۔ کبھی خص بھی خوشبو دیوے ھے 🤔؟