پیپلزپارٹی چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کی مخالف

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
پیپلزپارٹی نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے آئینی ترمیم کی مخالفت کر دی
"کسی شخصیت کے مفاد میں آئینی ترمیم میں پیپلزپارٹی کو کردار نہیں ادا کرنا چاہیے"، رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضی
https://twitter.com/x/status/1786820289453498393
حکومت چیف جسٹس فاضی فائز عیسی کی مدت ملازمت بڑھانے کیلیے پر تولنے لگی۔۔ اگر چیف جسٹس کی ٹرم3سال کیلیے فکس ہوئی تو جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بننے کیلیے دو سال مزید انتظار کرنا پڑے گا اور جسٹس منیب اختر چیف جسٹس بننے سے پہلے ریٹائر ہوجائیں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1786812386239729754
جسٹس عائشہ ملک بھی آئینی ترمیم کے ذریعے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس بننے کے اعزاز سے محروم کر دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ اعظم نذیر تارڑ کے زیرانتظام چلنے والا وکلاء کا برسراقتدار گروپ اور چیف صاحب کے قریبی ساتھی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تعیناتی کے بھی مخالف تھے
https://twitter.com/x/status/1786828787415450094
ججوں کی تعیناتی کا عمل بہتر بنانے کی ضرورت ہے، شفافیت، جس کی بنیاد صرف میرٹ ہو۔ مگر عہدے میں توسیع یا مدت ملازمت بڑھانے کی تجویز کو سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کرنا انصاف کا قتل کرنے کے مترادف ہے۔ ندیم ملک

https://twitter.com/x/status/1786660246309478883
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan Ppp GIF by Siasat.pk
Pakistan Ppp GIF by Siasat.pk
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پیپلزپارٹی نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے آئینی ترمیم کی مخالفت کر دی
"کسی شخصیت کے مفاد میں آئینی ترمیم میں پیپلزپارٹی کو کردار نہیں ادا کرنا چاہیے"، رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضی
https://twitter.com/x/status/1786820289453498393
حکومت چیف جسٹس فاضی فائز عیسی کی مدت ملازمت بڑھانے کیلیے پر تولنے لگی۔۔ اگر چیف جسٹس کی ٹرم3سال کیلیے فکس ہوئی تو جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بننے کیلیے دو سال مزید انتظار کرنا پڑے گا اور جسٹس منیب اختر چیف جسٹس بننے سے پہلے ریٹائر ہوجائیں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1786812386239729754
جسٹس عائشہ ملک بھی آئینی ترمیم کے ذریعے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس بننے کے اعزاز سے محروم کر دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ اعظم نذیر تارڑ کے زیرانتظام چلنے والا وکلاء کا برسراقتدار گروپ اور چیف صاحب کے قریبی ساتھی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تعیناتی کے بھی مخالف تھے
https://twitter.com/x/status/1786828787415450094
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سب بکواس ہے . پپلے اوپر سے کچھ ہیں اور اندر سے کچھ اور
سب سے آگے بڑھ کر وہ ملک کو توڑنے والی اس ترمیم کے حق میں ووٹ دینگے
آدھا ملک توڑ کر ابھی ان کا دل نہیں بھرا