ہم پاکستانی نہیں کمی ہوگئے،سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ہم پاکستانی نہیں کمی ہوگئے،سابق آرمی چیف کی جائیدادیں نکلیں تو جس نے جائیداد کی معلومات دیں اسکو فکس کر دیا گیا اگر کوئی سیاستدان ہوتا تو اسکی چمڑی ادھیڑ کر رکھ دی جاتی ہے "۔سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید
https://twitter.com/x/status/1785657315930333283
عدالتی معاملات اور اس کے ساتھ منسلک دیگر وجوہات کی بنیاد پر مجھے پاکستان چھوڑنا پڑا ہے۔ یقیناً واپس آئؤں گا کیونکہ جس مٹی سے بنا ہوں اس مٹی سے تو کوئی جدا نہیں کرسکتا۔خدا میرے ملک پہ رحم فرمائے!
https://twitter.com/x/status/1786615500308373920
افسوس کہ شاہد اسلم کو مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں پاکستان چھوڑنا پڑا ان پر الزام صرف یہ تھا کہ انہوں نے جنرل باجوہ کی جائیداد اور اثاثوں کی خبر لیک کی جس کے بعد ان پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ضمانت پر رہائی کے بعد انہیں نوکری سے نکلوا دیا گیا باجوہ کو تحفظ فراہم کرنے والے ایک دن پچھتائیں گے
https://twitter.com/x/status/1786830204637245820