Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://s19.postimg.org/fw7z5r5dv/inti11345.jpg
گرمیوں میں اس حوالے سے بات کریں گے بھائی۔
سردیوں میں بجلی سے کون گیزر یا ہیٹر چلاتا ہے؟؟
ابھی سوئی گیس کی بات کریں
گرمیوں میں اس حوالے سے بات کریں گے بھائی۔
سردیوں میں بجلی سے کون گیزر یا ہیٹر چلاتا ہے؟؟
ابھی سوئی گیس کی بات کریں
Raja garmon may masroof hota hai ..........Megawatt ginanay may..........aaj kaal iss ka season hai bharkain marnay ka
The Lota from PMLQ is now minister.........like Father like son ...........Leghari ditched BB for President ship n this LOTA, PTI right before election 2013
اینوں جاندے او بہن جی
اے تے پی ٹی آئ د فنڈ ہی چوری کر چکیا اے - او تے کشمیریاں نے چھتر پھیر چوڑیا سی نئ تے اے وزیر اعظم ہوندا
باقی گوہر نایاباں دا ریوڑ اجے ٹیسٹ نہیں ہویا اناں دی مثال بعد وچ
گرمیوں میں اس حوالے سے بات کریں گے بھائی۔
سردیوں میں بجلی سے کون گیزر یا ہیٹر چلاتا ہے؟؟
ابھی سوئی گیس کی بات کریں
دسمبر ٢٠١٢ میں ہر گیس سٹیشن کے باہر گاڑیوں کی لمبی لائن ہوا کرتی تھی، اب وہ لائن کہاں ہے؟ کیونکہ اب گیس بھی مل رہی ہے اور بجلی بھی مل رہی ہے
کون سی گیس؟ اب گیس پہ کون گاڑی چلا رہا ہے؟
آج سی این جی اسٹیشن بند کردیتے ہیں لگ پتا جائے گا کون گیس پر گاڑی چلاتا ہے ، بھائی اب بھی تمام پبلک ٹرانسپورٹ سی این جی پر ہی چلتی ہے
ماشااللہ تو جب گاڑیوں کی لائنیں لگتی تھیں تب صرف پیبلک ٹرانسپورٹ سی این جی پہ چلتی تھی؟
لائنیں تب کی گن رہے ہو جب پورا ملک سی این جی استعمال کر رہا تھا اور لائنوں کا غائب ہونا تب جب صرف پبلک ٹرانسپورٹ