بالی ووڈ اسٹار سلمان خان پاکستان کے فائٹر شاہ زیب رند کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے, سلمان خان نے فائٹر کو مبارک باد دی,اس موقع پر سلمان خان نے پاکستانی فائٹر سے کہا کیا ہر جگہ 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہو,سلمان خان نے بہت ہی اچھے اور خوش گوار موڈ میں شاہ زیب رند سے ملاقات کی اور انہیں مبارک باد دی۔
دوسری جانب شاہ زیب رند کا کہنا ہے کہ سلمان خان کو بچپن سے دیکھ رہا ہوں، ان کے سامنے مقابلہ کرنا اعزاز کی بات تھی۔دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ 45 مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے...