Recent content by ڈاکٹر زبیر چودھری

  1. ڈ

    رب کونین میری بھی فریاد سن

    رب کونین میری بھی فریاد سن آج میدان میں سب سے مظلوم ہوں حق پہ ہوتے ہوے حق سے محروم ہوں شام خوں رنگ ہوں صبح مغموم ہوں جس پہ چلتے ہیں خنجر وہ حلقوم ہوں آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن رب کونین میری بھی فریاد سن خود میرے نام لیوا ہیں دشمن میرے میرے گھر کے اجالے ہیں رہزن میرے زد میں ہیں بجلیوں کے نشیمن...
  2. ڈ

    بھارتی صحافی کا اعتراض،رضوان کےغزہ کےمتعلق بیان پرآئی سی سی کا مؤقف آگیا

    رضوان نے بہت اچھا کیا ، بھارت ایک مکار وزیر اعظم کے اس وقت قبضے میں ہے جس نے اسرائیلی ظلم کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور کشمیر میں وہ ہی کچھ کر رہا ہے جو یہودی فلسطین میں کر رہا ہے ، رضوان نے غیرت مسلم کا مظاہرہ کیا - انشااللہ وہ ہر میچ میں کامیابی حاصل کرے گا
  3. ڈ

    راولپنڈی میں نواز شریف کا منہ کالا چہرے پر کالک

    خبر ہے کہ نواز شریف واپس آ کر قوم کو سچ بتائیں گے چالیس سال جو کہا ، جو کیا جو سنا وہ سب جھوٹ تھا ؟ پی پی پی بھی ہر انتخاب کے وقت سچ بتاتے بتاتے سندھ کے دیہاتوں میں اپنا وجود برقرار رکھنے کا دعوی کرتی ہے تحریک انصاف نے بھی انصاف اور سچ بات کی لیکن سچ الٹا ہوگیا ، بلکے اپنے بندے ہی الٹے ہو...
  4. ڈ

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    انگریجی کے نام پر آدھی انگریز ضرور بن گئی ہے باقی کسر نظام تعلیم جلد پوری کر دے گا ، کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا والا اس قوم کا حال ہے
  5. ڈ

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    آپ نے نظام ایک کیا ہی کب تھا کہ تباہ ہو گیا ہے ؟ یا پڑوس سے بھارت نے میزائل مار دیا ہے ، ہاں کچھ لوگ ضرور انگریجی کے نام پر اس کو تباہ کرنے کے درپے ہیں ، شائد ایسی لوگوں کی سوچ ہی محدود ہو گئی ہے اور انگریجی کے نام پر کچھ بھی کہنا شروع کر دیتے ہیں
  6. ڈ

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    دیکھئے میں کسی کی صلاحیت اور شوق کی نفی نہیں کرتا ، آپ ایک زاوئیے سے دیکھتے ہیں ، آپ ان کروڑوں بچوں کے بارے میں سوچئے جن کو ان جیسی تعلیم کی سہولت نہیں ہے ، کیا پاکستان کے بچے ایک جیسا نظام تعلیم اور سہولت رکھتے ہیں ؟ ایسی ہزاروں اور لاکھوں مثالیں ہم حاصل کر سکتے ہیں اگر اس ملک کا نظام تعلیم...
  7. ڈ

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    یہ لوگ انگریجی میں پڑھ کر ، عوام سے رومن اردو میں بات کر کے اور ان کے سر پر سوار ہو کر حکومت کا شوق رکھتے ہیں اسی لئے ملک اس حالت میں ہے
  8. ڈ

    پاکستان،چین اور انگریزی بخار

    آپ کی بات درست ہے ، پاکستانی قوم کی بھی اتنی انگریزی کی ضرورت ہے جتنی دنیا کے کسی اور ملک کو ہے، لیکن پاکستان میں پچیس کروڑ عوام کے سروں پر مسلط ہے اور اسی کے خلاف اعتراض ہے ، جن ملکوں کا حوالہ دیا جاتا ہے ان کا نظام تعلیم اپنی اپنی زبانوں میں ہے ، ہاں ضرورت کیلئے دنیا کی کوئی بھی زبان سیکھنے پر...
  9. ڈ

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    کبھی نہیں لگاتا ، بس ان کو یہ ہی تکلیف ہے کہ ان کی انگریجی کا ستیا ناس ہوتا ہے
  10. ڈ

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    پچہتر سال میں جن استادوں نے پڑھائی ہے وہ اسی نظام تعلیم کی پیداوار ہیں ، اس لئے سب کی صفائی ضروری ہے ، یہ سیاستدان پچاس سال اور زور لگا لیں ، کچھ نہیں ہونا ، بس ایک نسل اخلاقیات سے عاری اور انگریجی کی غلامی پر تیار ملتی رہے گی جو اس نظام تعلیم کا تحفہ ہو گی
  11. ڈ

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    انگریزی جھاڑنے کی بجاۓ اپنا اصلی نام لکھو اور چھپو نہیں ، کسی اور کو جا کر سمجھاؤ ، اس فورم پر گند پھیلانے کی ضرورت نہیں ، مجھے نہیں یقین کہ انتظامیہ نے خود ایسے بے نام لوگ لوگ رکھے ہیں جو ہر تبصرے پر منفی بات کرتے ہیں پہلے سب اپنی اپنی زبان درست کریں پھر کسی کو نصیحت کریں
  12. ڈ

    عوام کے ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے،نواز شریف

    اور چالیس سال کی بدحالی کے بعد مزید بدحال کریں گے ، ان کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے پوری قوم کا متفقہ مطالبہ
  13. ڈ

    پاکستان،چین اور انگریزی بخار

    پاکستان،چین اور انگریزی بخار تحریر: ڈاکٹر شوکت علی چند روز قبل ایک معروف روزنامے میں شایع ہونے والا کالم نظر سے گزرا۔ کالم میں لکھا گیا تھا کہ کس طرح چینی قوم انگریزی سیکھنے کے جنون میں مبتلا ہے۔ تحریر پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے آئندہ پانچ دس سال تک چین میں بھی اسی طرح انگریزی زبان کا راج ہوگا...
  14. ڈ

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    کچھ لوگوں کا کام صرف بدبو پھیلانا ہے ،اس لئے ان کی صفائی وقت کا تقاضا ہے ، آپ کو بد بو پسند ہے تو یہاں تبصرے کرنے کی ضرورت نہیں کسی اور جگہ لکھا کریں جہاں آپ کے ذوق کی تسلی ہو ، یہ سوچ اسی نظام تعلیم کا نتیجہ ہے جس نے سب کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے اور ایسے رویے نظر آتے ہیں ،آپ اگر عمران...
  15. ڈ

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    کچھ لوگوں کا کام صرف بدبو پھیلانا ہے ،اس لئے ان کی صفائی وقت کا تقاضا ہے ، آپ کو بد بو پسند ہے تو یہاں تبصرے کرنے کی ضرورت نہیں کسی اور جگہ لکھا کریں جہاں آپ کے ذوق کی تسلی ہو ، یہ سوچ اسی نظام تعلیم کا نتیجہ ہے جس نے سب کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے اور ایسے رویے نظر آتے ہیں ،آپ اگر عمران...