یا اللہ پاک ہماری ان جرنیلوں سے جان چھڑوا دے یہ ایک اتنے کمزور ملک کے خلاف نہیں کھڑے ہو سکتے تو انہوں نے ہمارا دفاع بڑے بڑے ملکوں کے مقابلے میں کیا کرنا ہے انہوں نے کہ کیا کرنا تھا ہمارے لیے یہ صرف ڈرامے بازی کر رہے ہیں یہ ڈفرنٹ اور بھکاری وزیراعظم
یہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس فوج کچھ نہیں کر سکتی اس کو حق ہے صرف اور صرف اپنے ہاتھوں میں چوڑیاں پہننے کا یہ بھکاری وزیراعظم کچھ نہیں کر سکتا یہ جوکر وزیراعظم یہ ڈفر وزیراعظم یہ کچھ نہیں کر سکتے سوائے صرف اور صرف شعبہ بازی کرنے کے
یہ خسروں کی فوج بن چکی ہے یہ صرف اپنے ملک کے باشندوں کو فتح کر سکتی ہے اس غریبوں کو مار سکتی ہے یہ باہر کچھ نہیں کر سکتے یہ ڈفر جرنیلوں کی ساری کی ساری جائیداد باہر پڑی ہوئی ہے یہ کچھ نہیں کریں گے صرف اپنے اقا کے حکم کا انتظار کریں گے اس کے بعد یہ کچھ کر سکتے ہیں
اگر لا نہیں سکتے ہو تو اس لمبڑ ون ایجنسی کو کہو کہ اپنے ہاتھوں کے اندر چوڑیاں پہن لے یہ سو کالڈ جو لمبڑ ون ہے نا لمبڑ ون ہے اس کو کہو کہ اپنے ہاتھ کے اندر چوڑیاں پہن لیں ا
اور ڈفر جرنیلو ہمارے ملک کی بیٹیوں کی عزت کو وہ تار تار کر رہے ہیں تم کیا کر رہے ہو یہ ایٹم پمپ کس دن کے لیے بنایا تھا تم لوگوں کے اندر کوئی غیرت موجود نہیں ہے
یہ صرف اور صرف سامنے کا فیس ہینڈ 10 پرسنٹ کے اوپر کام کرتے ہیں اصل جو مسائل کی جڑ ہے وہ یہ جرنیل ہے بڑے بڑے جرنین یہ قبضہ مافیا یہ ایسٹ انڈیا کمپنی انہوں نے ہمارے ملک کے اوپر قبضہ کیا ہوا ہے یہ ہماری پرابلم ہے جب تک اس سے ہماری جانی نہ چھوٹنی اس ٹائم تک ہم نے ٹھیک نہیں ہونا اور یہ ملک ہماری...
بھائی انہی لوگوں کی وجہ سے اج تک ہم جو ہے نا مار کھا رہے ہیں پرابلم یہ ہے کہ فوج جو ہے نا انہی بندوں کو اوپر لے کے اتی ہے انہی جیسے ڈفر بندوں کو اوپر لے کے اتی ہے تاکہ ان کا جو لوگ ان کے اوپر ہنستے رہیں اور وہ اپنا پیچھے سے کام کرتے رہیںجو