بشکیک، کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کے لئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا اہم اقدام۔
وزیر اعلیٰ کا طلبہ اور دیگر لوگوں کو وطن واپس لانے کے لئے خصوصی پروازیں بھیجنے کا فیصلہ۔
یہ خصوصی پروازیں کل سے شروع ہونگی، علی امین گنڈاپور
پہلی خصوصی پرواز کل...
آج میری وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو صاحب سے بات ہوئی ہے اور میڈیا پر بھی خبریں آرہی ہے کہ پنجاب نے گندم کی نقل و شمل پر پابندی لگا لی ہے ۔ مجھے تو سمجھ نہیں آرہی اگر کوئی مجھے سمجھا دیں کہ پنجاب میں پہلے سے کسانوں کا ایک بہت بڑا مسئلہ چل رہا ہے کسان بہت بری طرح پریشان ہے ۔ پنجاب کے...