Good - You made the bullet points Munawar Khan. We can now extend this conversation with their bullet points as the baseline. Please do not add anything until we finish these
pajamay main haath daal ker khujana
یہ کام تو عمران خان نے سب کے سامنے نہیں کیا لیکن تمبی (شلوار) الٹی پہن کر آ گیا تھا...
چلو یار وڈے فلسفیو -- اب تو وقت آ ہی گیا ہے کہ ہم تینوں مل کر میاں صاب اور عمران خان کی مشترقہ اقدار کی لسٹ بناتے ہیں
آپ دونوں کو جو جو کرتوت عمران میں نہ نظر آے تو مجھے بتانا - میں وہ آپ دونوں کو دیکھنے میں مدد کروں گا
نس مت جانا - بڑا لطف آے گا قسم سے اس کام میں
سطحی اور بودی ساری سوچ رکھنے والے نے ہمیشہ وہ باتیں کی ہے جو پندرہ سولہ سال کا بچا بھی کر سکتا تھا - لیکن اس وقت کسی کو اس کی منافقت کا پتا نہیں تھا - جب اسے اقتدار ملا تو اپنی (یعنی وزیر اعظام) کی جاسوسی کرنے تک کو جائز قرار دیا اس دو مونھے منافق نے
اگر چار سال کی اس کی تقریریں اٹھا کر...
او یار میں نے اتنا ہچھا جتیاں مار تھریڈ ڈالا ہے - مجھے کوئی جتیاں مارنے ہی نہیں آیا
کیا بات ہے - کوئی زیادہ سچ تو نہیں بول دیا میں نے ؟؟
☹️☹️☹️
https://www.siasat.pk/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%A6%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D8%B1%DB%8C.897019/
یار ہندو ہماری طرف والا کشمیر ابھی بھی آزاد ریاست ہے - تو اور تیرا میڈیا اور کیا کرنے جوگے ہو
یہ تو تمہاری طرف والا ارٹئیکل ٣٧٠ کے بعد ہندوستان کا حصہ بن گیا ہے - تمہیں یاد تو ہو گا - وہی جب عمران خان واشنگٹن میں اپنے بوجے نچا کر ورلڈ کپ جیت رہا تھا - اور ادھر مودی اور ٹرمپ کشمیر لے اڑے...