محمد بن سلمان کی قیادت میں معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں، پاکستان اور سعودی عرب امن اور خوشحالی میں پارٹنر ہیں، سعودی ولی عہد کی پالیسیاں مجھ سمیت تمام لیڈروں کیلئےمشعل راہ ہیں، ہم آئی ٹی میں سعودی تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں شہبازشریف نے کہا کہ سعودی ولی عہد پاکستان سے تعلقات میں انتہائی مخلص ہیں، محمد بن سلمان کی قیادت میں معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، محمد بن سلمان نے سعودی عرب کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ مختلف شعبوں میں اصلاحات کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، کویت، قطر، یو اے ای اور ترکیہ بھی آئی ٹی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں پارٹنر بن سکتے ہیں، چین ہمارا عظیم دوست ہے وہ بھی اس میں پارٹنر بن سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کا وژن دو ہزاور تیس پیش کیا جو دنیا کے لیے ایک مثالی نمونہ ہے۔ سعودی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان انتہائی نتیجہ خیزثابت ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی بزنس کمیونٹیز کے درمیان رابطہ تاریخی موقع تھا، یہ رابطے دونوں ممالک کی ترقی کیلئے ہیں، ہم نے ان شعبوں کی نشاندہی کی جہاں مشترکہ کام کرسکتے ہیں، اب ہمارے پاس آگے بڑھنے کیلئے ایک واضح راستہ موجود ہے، شمسی توانائی پر سرمایہ کاری سے متعلق پاکستانی وفد ریاض میں ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ آئی ٹی کے شعبے میں بھی ولی عہد کی بےپناہ کامیابیاں ہیں، ہم آئی ٹی میں سعودی تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، ورلڈ اکنامک فورم اجلاس کے دوران سعودی حکام سے بات چیت ہوئی، جس میں ہم نے طے کیا تمام شعبوں میں تعاون کریں گے، ہم ایک خاندان کی طرح ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلیں گے، ہماری رفتار کو آپ پاکستان اسپیڈ کا نام دے سکتے ہیں۔

وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان کا کوئی بھی وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز سعودی عرب سے کرتا ہے، اس طرح یہ ایک روایت بن گئی ہے، پاکستان صرف 76 برس کا ہے اور ہمارے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پاک سعودیہ تعلقات برسوں پر محیط ہیں، ہمارے غم و خوشی مشترکہ ہیں، ہم کامیابی اور ترقی کے بھی ساتھی ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ابے او ذلیل بیغیرتو! دنیا کی دوسری باعزت قوموں کی طرح کوئی کام اپنے بل بوتے پر بھی کر لو کبھی، کہ ساری عمر بھکاریوں کی طرح کشکول پکڑے دوسروں کی جیب پر ہی نظر رہے گی . اسی لیے تو دنیا میں تمہاری کوئی عزت نہیں کرتا

Is this a statement of a sovereign country???
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)

ابے او ذلیل بیغیرتو! دنیا کی دوسری باعزت قوموں کی طرح کوئی کام اپنے بل بوتے پر بھی کر لو کبھی، کہ ساری عمر بھکاریوں کی طرح کشکول پکڑے دوسروں کی جیب پر ہی نظر رہے گی . اسی لیے تو دنیا میں تمہاری کوئی عزت نہیں کرتا

Is this a statement of a sovereign country???
Pagalo ka desh hey yeh . Bogus Prime Minister , Bogus corrupted mafia president , Mandate chor pori assemblies oar senate sab 2 numbero ka tola hey. Look how is he saying foolishly MBS will lead and will bring revolution!!!

they come where there is money and such rulers who sell National Assets !
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بندہ کسی بھی طرح سے وزیراعظم بننے کے قابل نہیں تھا لیکن کیا کریں کمپنی کو پاکستان اور اس کی عوام کے بارے میں سوچنے والا وزیراعظم قبول نہیں اس لیئے اس تھرڈ کلاس انتہائی گھٹیا بندے کو وزیراعظم بنوا کر جگ ہنسائی کروا رہا ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
if it was any other country, there would had been demand for this joker to resign immediately from PM of Pakistan's post. He admitted that he is clueless and not capable to change the fortune of Pakistan through his policies and administration. Why the Fcuk are you PM of Pak!! Make MBS PM of Pak if he is going to change Pak's future!!
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
محمد بن سلمان کو وزیر اعظم ہی بنادیتے ہیں اگر اس کی قیادت سے انقلاب لانا ہے تو ۔اسے کب کسی نے نہ کہا تھا؟ یہ انقلاب وہ پہلے لا دیتا ہمیں۔لیکنساس کے اپنے انقلاب لانے کے طریقے میں یہ تھا کہ اس نے شریفوں اور زرداریوں جیسوں کو الٹا لٹکا کر ہوٹلوں میں ہی ان سے حرام کا مال نکلوا لیا تھا
 
free_man

MPA (400+ posts)

یہ تو اقتدار کے اتنے بھوکے ہیں کہ اپنے بیٹی عبداللہ کے بیٹے کو دے ائے تھے کے کسی طرح وہ ان کو اقتدار میں رکھے ان کنجروں سے کوئی بعید نہیں ہے کہ یہ اب دوبارہ بھی اپنے عزت گروی رکھ دیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں، پاکستان اور سعودی عرب امن اور خوشحالی میں پارٹنر ہیں، سعودی ولی عہد کی پالیسیاں مجھ سمیت تمام لیڈروں کیلئےمشعل راہ ہیں، ہم آئی ٹی میں سعودی تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں شہبازشریف نے کہا کہ سعودی ولی عہد پاکستان سے تعلقات میں انتہائی مخلص ہیں، محمد بن سلمان کی قیادت میں معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، محمد بن سلمان نے سعودی عرب کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ مختلف شعبوں میں اصلاحات کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، کویت، قطر، یو اے ای اور ترکیہ بھی آئی ٹی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں پارٹنر بن سکتے ہیں، چین ہمارا عظیم دوست ہے وہ بھی اس میں پارٹنر بن سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کا وژن دو ہزاور تیس پیش کیا جو دنیا کے لیے ایک مثالی نمونہ ہے۔ سعودی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان انتہائی نتیجہ خیزثابت ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی بزنس کمیونٹیز کے درمیان رابطہ تاریخی موقع تھا، یہ رابطے دونوں ممالک کی ترقی کیلئے ہیں، ہم نے ان شعبوں کی نشاندہی کی جہاں مشترکہ کام کرسکتے ہیں، اب ہمارے پاس آگے بڑھنے کیلئے ایک واضح راستہ موجود ہے، شمسی توانائی پر سرمایہ کاری سے متعلق پاکستانی وفد ریاض میں ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ آئی ٹی کے شعبے میں بھی ولی عہد کی بےپناہ کامیابیاں ہیں، ہم آئی ٹی میں سعودی تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، ورلڈ اکنامک فورم اجلاس کے دوران سعودی حکام سے بات چیت ہوئی، جس میں ہم نے طے کیا تمام شعبوں میں تعاون کریں گے، ہم ایک خاندان کی طرح ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلیں گے، ہماری رفتار کو آپ پاکستان اسپیڈ کا نام دے سکتے ہیں۔

وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان کا کوئی بھی وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز سعودی عرب سے کرتا ہے، اس طرح یہ ایک روایت بن گئی ہے، پاکستان صرف 76 برس کا ہے اور ہمارے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پاک سعودیہ تعلقات برسوں پر محیط ہیں، ہمارے غم و خوشی مشترکہ ہیں، ہم کامیابی اور ترقی کے بھی ساتھی ہیں۔
چاند پر ڈبہ بھیجنا ہے تو چین کے لام پر سوار ہو کر پاکستان میں معاشی انقلاب لانا ہے تو سعودیہ کے لام پر سوار ہوکر اوہ تسی کون لوگ او

Oh My God Reaction GIF
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This joker is embarrassing and insulting Pakistanis.The idiot was labelled as the most efficient and able administrator by the lifafa media.what’ll He had been totally exposed.He is a fraud.If he wants Saudis to bring a revolution then why doesn’t he hand over the government to Saudis?.Countries only progress when they try to stand on their own feet.Pakistan has a huge population.Educate people and give them opportunities based on merit,end nepotism,corruption and follow rule of law.The country will start progressing.