جو کچھ ہائیکورٹ کےاندر ہوا ہم تو اسکی بھی انکوائری نہیں کرا سکے,جسٹس محسن

battery low

Minister (2k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ سے دروازے اور چیزیں توڑ کر ایک آدمی اٹھا کر لے گئے، پھر اُس گرفتاری کو سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دے دیا، جسٹس محسن اختر کیانی


ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ احاطے سے گرفتاری پر جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس " یہ تو ایسے ہی ہوا یہاں کورٹ سے ایک آدمی کو اٹھا کر لے گئے ، دروازے توڑ کے چیزیں توڑ کے جیسے لے گئے کیا ایسے ہی (شیریں مزاری) گرفتاری ہوئی تھی ، پھر وہ (عمران خان) گرفتاری سپریم کورٹ نے غیر قانونی ڈیکلیئر کر دی تھی "

https://twitter.com/x/status/1790258092464124245

" جو کچھ اس ہائیکورٹ کے اندر ہوا ہم تو اس کی بھی انکوائری نہیں کرا سکے " اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

https://twitter.com/x/status/1790261204985774313
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جس کے حکم سے اٹھایا اس گشتی کے بچے مایک کو پھانسی دیدو پھر کسی دوسرے حرام زادے گشتی بچے کو اپنی مایکی حرام زدگی نطفہ حرامی اور گشتئ پن کرنے کی ہمت نہیں ہوگی دو چار گشتی کے بچوں کو پھانسی لگا کر ہی ملک بچ سکتا ہے
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
One man's sacrifice and bravery making everyone else taking a step.
Khan you the king of Khans. King of Kings
May Allah SWT keep you under his protection