جسٹس بابر ستار کیس کے معاملے پر پی ٹی اے، ایف آئی اے، آئی ایس آئی ، سائبر کرائم کو نوٹس جاری ، جواب طلب
آئی بی، سی ٹی ڈی ، ڈائیرکٹر جنرل امیگریشن ڈپارٹمنٹ کو بھی نوٹس جاری
اب اگر اپروچ کرنے کی کوشش بھی کرے گا تو اس کے اعلیٰ ترین آفس تک توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، ملک اور نظام ایسے نہیں چلے گا، جسٹس محسن اختر کیانی
خوفناک بات یہ ہے کہ جج اور ان کی فیملی اور بچوں کی معلومات پبلک کر دی گئیں۔یہ وہ معلومات ہیں جو کوئی اور حاصل نہیں کر سکتا۔ یا تو ریاست کے اداروں کے اکاونٹس ہیک ہو گئے ہیں یا پھر ریاست کے اداروں نے خود معلومات کو لیک کیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
جسٹس محسن اختر کیانی کی درخواست پر توہین عدالت کی کارروائی پر فریقین کو نوٹس جاری،وکیل وقاص ملک ،صحافی مطیع اللہ جان، طلعت حسین، پیمرا، فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کو نوٹس جاری،پیمرا انٹرویو کا سکرپٹ عدالت میں پیش کرے، کیس کی سماعت دو ہفتے تک کے لیے ملتوی کردی گئی
اس کاروائی کا مقصد یہ ہے تاکہ کسی کی جرت نہ ہو ایسا کوئی کرے،جسٹس محسن آختر کیانی
کیا 5 جنریشن وار میں ججز نے ہی نشانہ بنا ہے کیا کوئی ادارہ جواب دے نہیں ہے ، جسٹس محسن اختر کیانی
چاہے سوشل میڈیا ہو یا پرنٹ،الیکٹرانک ایسا نہیں ہو سکتا آپ خبر چلا کر پریشر ڈالیں،ٹیکس ریکارڈ سے متعلق چیزیں پبلک کی گئی ہیں،اداروں کا کام ہے کہ وہ اس معاملے کو کیسے دیکھتے ہیں،جسٹس محسن آختر کیانی
جسٹس بابر ستار کیخلاف ایک کمپین کی گئی اور انکی زاتی تفصیلات انکی فیملی کی تفصیلات کو پبلک کیا گیا جو بہت dangerous پارٹ ہے،وہ تفصیلات کوئی نہیں نکال سکتا،ایا کسی نے سٹیٹ کے اداروں کو ہیک کیا ہے یا پھر وہاں سے کسی نے دی ہے،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس