عمران خان جیل کے اندر سے پورا سسٹم چلا رہا ہے. ماننا پڑے گا

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ایک شخص جو اس وقت جیل میں ہے
اس کی بیوی جیل میں ہے
اس کے ملنے کے اوپر کتنی پابندیاں رہیں
فون کا وہ استمعال کر نہیں سکتا
ٹی وی پر آپ نے اسے پی ٹی وی لگا کر دیا ہوا ہے

اس سب کے باوجود وہ جیل کے اندر سے اتنا طاقتور ہے
کہ بیٹھ کر پورے سسٹم کو چلا سکتا ہے

بھئی کمال ہے، آپ کو بھی ماننا پڑے گا
https://twitter.com/x/status/1790840892229611734